تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیْر" کے متعقلہ نتائج

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قَبْل اَزْ قَبْل

بہت پہلے ، سب سے پہلے ، جلد از جلد ، بہت تیزی سے.

قَبْل اَز جَنْگ

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قَبْل اَزِیں

اس سے قبل، اس سے پیشتر، پہلے سے، پہلے ہی

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَبْل اَز دو پَہَر

قَبْلِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

قَبْل اَز پَیدائِش

قَبل اَز مَرگ واویلا

(لفظاً) وفات سے پہلے ہی رونا شروع کر دینا

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

قَبْلَ الوُقُوع

ماقَبْل

جو پہلے ہو، پہلے کا، پہلا، پہلے

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

تَحْقِیْقاتِ ماقَبْل

اِضْمارقَبْل اَز ذِکْر

(مجازاً) وقوع امر سے پہلے اسکا اشارہ.

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

شِرْکَت قَبْلِ وُقُوعِ جُرْم

(قانون) وہ شرکت ہے کہ کوئی شخص مشورہ اور تدبیر وقوع جرم میں شریک ہو گو بوقت جرم حاضر نہ ہو

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیْر کے معانیدیکھیے

کَبِیْر

kabiirकबीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہندو عروض

اشتقاق: كَبُرَ

کَبِیْر کے اردو معانی

صفت

  • (منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ
  • ۔ (ع) ۱۔صفت۔ مذکر۔ صغیر کا نقیض۔ بڑا برْگ۔ جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ۔ ۲۔اصطلاح عروض میں ایک بحر کا نام۔ ۳۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام۔ ۴۔(ھ) ہندوؤں کے فحش گیت۔ جو ہوٗلی کے زمانے میں گائے جاتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • خدائے تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک اسم
  • اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (۱۴۵۸ تا ۱۵۲۶) میں گزرا ہے اس کے دوہے بہت مشہور ہیں، ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام
  • بھارت میں بھرونچ سے ۱۲ میل کے فاصلے پر دریائے نربدا کے کنارے ایک بہت بڑا بڑ کا درخت ہے کہا جاتا ہے کہ اس کے سائے میں دو ہزار آدمی بیٹھ سکتے ہیں، اس میں ۳۵۷ تنے اور تین ہزار بھاری شاخیں ہیں
  • (ہندو) فحش اور عریاں گیت جو ہولی میں گائے جاتے ہیں، ہولی کا بھجن
  • (عروض) ایک بحر کا نام جس کا وزن مفعولاتْ مفعولاتْ مستفلن ہے

شعر

English meaning of kabiir

Adjective

Noun, Masculine

  • a characteristic name of God
  • name of a mystic poet and saint in India, name of a great Hindu reformer, saint, and author who flourished about the close of the fifteenth century
  • (Hindu) lewd songs sung during the festival of Holi, kind of indecent song (sung by the lower classes)

कबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर का के विशेषता वाला नाम
  • वैष्णव आचार्य रामानंद के एक प्रसिद्ध शिष्य जो ज्ञानमार्गी और संत कवि थे, इन्हीं के नाम से कबीर-पंथ नामक सम्प्रदाय चला, अवधि के प्रसिद्ध कवि थे एवं निर्गुण ज्ञानमार्गी संत थे
  • भारत में भरोंच से १२ मील की दूरी पर नरमदा नदी के किनारे एक बहुत बड़ा बड़ का वृक्ष है कहा जाता है कि उसके छाया में दो हज़ार आदमी बैठ सकते हैं, इस में ३५७ तना और तीन हज़ार भारी शाख़ें हैं
  • (हिंदु) होली में गाया जाने वाला एक प्रकार का अश्लील गीत
  • (उरूज़) उर्दू कविता में प्रचलित एक बहर का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone