تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیْر" کے متعقلہ نتائج

سِیاسَت

کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتساب حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی

سِیاسَت گاہ

مُجرموں کو سزا دینے کی جگہ، قتل گاہ

سِیاسَت پیشَہ

سیاست دان ؛ سیاست کا ماہر ، علمی سیاست میں حصہ لینے والا .

سِیاسَت میں ہونا

سیاست میں حصہ لینا

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

سِیاسَتاً

بطور سیاست ، بربنائے سیاست ، حکمتِ عملی کے طور پر .

سِیاسَتُ الْمَدِینَہ

رک : سیاستِ مَدن .

سِیاسَت گَر

خونریز، ظالم، سفاک

سِیاسَتِ مَدِینَہ

ان قواعد کو جن سے نفس و اخلاق کی اِصلاح ہوسکے سیاستِ مدینہ کہتے ہیں .

سِیاسَت دان

حکومت کے اِنتظامی امور کا جاننے والا، ملکی و شہری حقوق و فرائض سے واقفیت رکھنے والا، سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا، سیاسی مدبر، سفارتکار

سِیاسَت کار

رک : سیاست دان .

سِیاسَت دینا

سزا دینا .

سِیاسَت بازی

امورِ مملکت سے متعلق کام ؛ جوڑ توڑ .

سِیاسَت دانی

سیاست جاننے کا عمل، سیاست برتنے کا عمل

سِیاسَت گَری

طرز حکومت، ملکی انتظام کا طریقہ، قاعدہ

سِیاسَت کاری

رک : سیاست دانی .

سِیاسَت کَرْنا

سزا دینا، سختی کرنا

سِیاسَت فَرْمانا

رک : سیاست کرنا .

سِیاسَت بازی کَرنا

سِیاسَتِ مُدُن

شہری اِنتظام، شہری و ملکی اِنتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت

سِیاسَتِ مُدُنی

سیاستِ مُدُن (رک) سے منسوب .

سِیاسَتِ مُدُونی

خانَۂ سِیاسَت

وہ گھر جہاں سزا ملے

عِلْمِ سِیاسَت

گَھٹِیا سِیاسَت

غیر معیاری حکمتِ عملی ، جوڑ توڑ کا رویَہ یا ہتھکنڈے.

مَقامی سِیاسَت

مخصوص جگہ سے وابستہ مخصوص رجحانات رکھنے والی سیاست (قومی یا بین الاقوامی سیاست کے مقابل) ۔

دوغْلی سِیاسَت

منافقت ، دوہری چال

تِجارَتی سِیاسَت

تجارتی حکمت عملی کی سمجھ بوجھ .

مَیدانِ سِیاسَت

سیاست کا میدان ۔

تَحْرِیکِ سِیاسَت

دِیوِ سِیاسَت

(سیاسیات) زبردست سیاست، عفریت پیکر، معمولی مرتبہ سے بہت اعلیٰ شخصیت

رُمُوزِ سِیاسَت

حُکمرانی کے بھید ، حکومت کرنے کی حِکمتِ عملیاں ، ترکیبیں

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی

حکومت رعب اور جزا و سزا مناسب انتظام کے بغیر ممکن نہیں.

آرمِی چھوڑ کَر سِیاسَت میں چَلے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیْر کے معانیدیکھیے

کَبِیْر

kabiirकबीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہندو عروض

اشتقاق: كَبُرَ

کَبِیْر کے اردو معانی

صفت

  • (منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ
  • ۔ (ع) ۱۔صفت۔ مذکر۔ صغیر کا نقیض۔ بڑا برْگ۔ جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ۔ ۲۔اصطلاح عروض میں ایک بحر کا نام۔ ۳۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام۔ ۴۔(ھ) ہندوؤں کے فحش گیت۔ جو ہوٗلی کے زمانے میں گائے جاتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • خدائے تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک اسم
  • اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (۱۴۵۸ تا ۱۵۲۶) میں گزرا ہے اس کے دوہے بہت مشہور ہیں، ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام
  • بھارت میں بھرونچ سے ۱۲ میل کے فاصلے پر دریائے نربدا کے کنارے ایک بہت بڑا بڑ کا درخت ہے کہا جاتا ہے کہ اس کے سائے میں دو ہزار آدمی بیٹھ سکتے ہیں، اس میں ۳۵۷ تنے اور تین ہزار بھاری شاخیں ہیں
  • (ہندو) فحش اور عریاں گیت جو ہولی میں گائے جاتے ہیں، ہولی کا بھجن
  • (عروض) ایک بحر کا نام جس کا وزن مفعولاتْ مفعولاتْ مستفلن ہے

شعر

English meaning of kabiir

Adjective

Noun, Masculine

  • a characteristic name of God
  • name of a mystic poet and saint in India, name of a great Hindu reformer, saint, and author who flourished about the close of the fifteenth century
  • (Hindu) lewd songs sung during the festival of Holi, kind of indecent song (sung by the lower classes)

कबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर का के विशेषता वाला नाम
  • वैष्णव आचार्य रामानंद के एक प्रसिद्ध शिष्य जो ज्ञानमार्गी और संत कवि थे, इन्हीं के नाम से कबीर-पंथ नामक सम्प्रदाय चला, अवधि के प्रसिद्ध कवि थे एवं निर्गुण ज्ञानमार्गी संत थे
  • भारत में भरोंच से १२ मील की दूरी पर नरमदा नदी के किनारे एक बहुत बड़ा बड़ का वृक्ष है कहा जाता है कि उसके छाया में दो हज़ार आदमी बैठ सकते हैं, इस में ३५७ तना और तीन हज़ार भारी शाख़ें हैं
  • (हिंदु) होली में गाया जाने वाला एक प्रकार का अश्लील गीत
  • (उरूज़) उर्दू कविता में प्रचलित एक बहर का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone