تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَبِیدَہ خاطِری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیدَہ خاطِری کے معانیدیکھیے
کَبِیدَہ خاطِری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رنج، ملال، گھٹن، آزردگی
شعر
جب شکایت کی کبیدہ خاطری حاصل ہوئی
صبر محرومی مرا حرف دعا ثابت ہوا
غم شائستگی ہے اور میں ہوں
کبیدہ خاطری ہے اور میں ہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَبِیدَہ خاطِری)
کَبِیدَہ خاطِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔