تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبھی کا دِیا کام آیا" کے متعقلہ نتائج

کَبھی کا دِیا کام آیا

کبھی کوئی نیک کام کیا تھا جس کے طفیل مصیبت یا بلا ٹل گئی .

سانپ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی کا دِیا کام آیا کے معانیدیکھیے

کَبھی کا دِیا کام آیا

kabhii kaa diyaa kaam aayaaकभी का दिया काम आया

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کَبھی کا دِیا کام آیا کے اردو معانی

  • کبھی کوئی نیک کام کیا تھا جس کے طفیل مصیبت یا بلا ٹل گئی .

Urdu meaning of kabhii kaa diyaa kaam aayaa

  • Roman
  • Urdu

  • kabhii ko.ii nek kaam kiya tha jis ke tufail musiibat ya bala Tal ga.ii

कभी का दिया काम आया के हिंदी अर्थ

  • कभी कोई अच्छा काम किया था जिसके कारण बला टल गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَبھی کا دِیا کام آیا

کبھی کوئی نیک کام کیا تھا جس کے طفیل مصیبت یا بلا ٹل گئی .

سانپ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبھی کا دِیا کام آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبھی کا دِیا کام آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone