تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاذِب پَھل" کے متعقلہ نتائج

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

اردو، انگلش اور ہندی میں کاذِب پَھل کے معانیدیکھیے

کاذِب پَھل

kaazib-phalकाज़िब-फल

موضوعات: اخبار نباتیات

Roman

کاذِب پَھل کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • (نباتیات) پھل کی وہ قسم جس کے بنانے میں بیض خانے کے علاوہ کمامہ، پنکھڑیاں اور عرشہ حصہ لیتے ہیں . . . جہاں عرشہ لحمی ہو کر سیب بناتا ہے اور بیض خانہ سخت ہو کر اندر بیج تیار کرتا ہے، کاجو

Urdu meaning of kaazib-phal

Roman

  • (nabaatiiyaat) phal kii vo qasam jis ke banaane me.n baiz Khaane ke ilaava qumaamaa, pankhu.Diiyaa.n aur arshaa hissaa lete hai.n . . . jahaa.n arshaa lahmii ho kar seb banaataa hai aur baiz Khaanaa saKht ho kar andar biij taiyyaar kartaa hai, kaajuu

काज़िब-फल के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • Anacardium Occidentale, cashew
  • काजू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُضاف

اضافہ کیا گیا، افزوں، زیادہ (شاذ)

مُضافاتی

نواحی، مضافات، آس پاس، قرب و جوار

مُضافات

وہ باتیں یا چیزیں جو کسی سے علاقہ یا نسبت رکھتی ہوں، تتمہ

مُضافاً

اضافی طور پر ، نسبت یا تعلق پا کر ۔

مُضاف کَرنا

تعلق کرنا ، نسبت کرنا ، منسوب کرنا ، شامل کرنا ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مُضافاتی مَکان

بنگلہ جو شہر کے نواح میں ہو ۔

آبِ مُضاف

غیر خالص پانی ؛ وہ خالص پانی جس کا رنگ بویا ذائقہ بدل جائے.

کَسْرِ مُضاف

(ریاضی) وہ کسر، جس میں کسر کی کسر ہو، جیسے : ۵/۶ کا ۲/۳، کسرالکسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاذِب پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاذِب پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone