تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کایا پَلَٹ" کے متعقلہ نتائج

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کایا پَلَٹ کے معانیدیکھیے

کایا پَلَٹ

kaayaa-palaTकाया-पलट

اصل: ہندی

وزن : 2212

Roman

کایا پَلَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صورت شکل، مزاج، ہیئت، بھیس یا طبیعت وغیرہ کا بالکل بدل جانا، تبدیلی (مذکورہ چیزوں میں)، انقلاب، تغیر
  • (ہندو) آواگون، تناسخ کے اصول پر روح کا ایک جسم سے دوسرے جسم میں ظہور، روح کا کسی ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل ہونا، تبدیلی
  • (حیوانیات) کیڑوں میں پیدائش سے لے کر کیڑا بننے تک کی تبدیلی
  • وہ دوا جس کے ذریعہ سے آدمی بوڑھے سے جوان ہو جائے

شعر

Urdu meaning of kaayaa-palaT

Roman

  • suurat shakl, mizaaj, haiyat, bhes ya tabiiyat vaGaira ka bilkul badal jaana, tabdiilii (mazkuura chiizo.n men), inqilaab, taGayyur
  • (hinduu) aavaagavan, tanaasuKh ke usuul par ruuh ka ek jism se duusre jism me.n zahuur, ruuh ka kisii ek jism se duusre jism me.n muntqil honaa, tabdiilii
  • (haiv inyaat) kii.Do.n me.n paidaa.ish se lekar kii.Daa banne tak kii tabdiilii
  • vo davaa jis ke zariiyaa se aadamii buu.Dhe se javaan ho jaaye

English meaning of kaayaa-palaT

Noun, Feminine

  • change of body, the recovering freshness and healthiness of appearance (after sickness)
  • to undergo transmigration, to transmigrate
  • for a state to completely change or reverse
  • an elixir or aphrodisiac for restoring the old to youth

काया-पलट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ३. योग-शास्त्र की एक क्रिया जिसमें प्राणायाम आदि के द्वारा शरीर का काया-कल्प किया जाता है
  • आकार-प्रकार में होने वाला बहुत बड़ा परिवर्तन या रूपांतरण।
  • एक रूप या शरीर छोड़ कर दूसरा रूप या शरीर धारण करना।
  • आकार-प्रकार में होने वाला बड़ा परिवर्तन; रूपांतरण
  • किसी व्यक्ति या संस्था की संरचना में होने वाला मूलभूत परिवर्तन; कायाकल्प।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کایا پَلَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کایا پَلَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone