تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاواک" کے متعقلہ نتائج

کاواک

خالی، اندر سے کھوکھلا (ٹھوس کی ضد)

کاواکی

کھو کھلا پن ، بے اصولی ، بے ضابطگی.

کاوا کھانا

ایک مرغ سے دوسرے کو سخت ضرب پہنچنا.

کاوا کاٹنا

revolve, circulate, (of horse) go round and round

کاوا کاٹْںا

چکّر لگانا ، گول دائرہ بناتے ہوئے گھومنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاواک کے معانیدیکھیے

کاواک

kaavaakकावाक

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کاواک کے اردو معانی

صفت

  • خالی، اندر سے کھوکھلا (ٹھوس کی ضد)
  • بے ڈول، ٹیڑھا میڑھا
  • ضابطے اور اصول کے خلاف چلنے والا، بے تُکا، اکّھڑ، جس کی رَوِش میں کَجی ہو، بگڑا ہوا
  • بھدّا، غیر فصیح، مبہم، اُلجھا ہوا، موزونیت سے خالی معنوی اعتبار سے کھو کھلا (لفظ یا فقرہ وغیرہ)
  • ناقابلِ استعمال، بے فائدہ
  • موٹے اور ٹیڑھے ترچھے بدخط لکھے ہوئے حروف
  • کھو کھلی جگہ‏، کسی قدر بڑا سوراخ، خانہ

شعر

Urdu meaning of kaavaak

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalii, andar se khokhlaa (Thos kii zid
  • beDaul, Te.Dhaa me.Dhaa
  • zaabte aur usuul ke Khilaaf chalne vaala, betuka, akkhা.Da, jis kii rau.ish me.n kajii ho, big.Daa hu.a
  • bhaddaa, Gair fasiih, mubham, uljhaa hu.a, mauzuuniyat se Khaalii maaanvii etbaar se khokhlaa (lafz ya fiqra vaGaira
  • naaqaabil-e-istimaal, befaa.idaa
  • moTe aur Te.Dhe tirchhe badKhat likhe hu.e huruuf
  • khokhlii jagah, kisii qadar ba.Daa suuraaKh, Khaanaa

English meaning of kaavaak

Adjective

कावाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

کاواک کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاواک

خالی، اندر سے کھوکھلا (ٹھوس کی ضد)

کاواکی

کھو کھلا پن ، بے اصولی ، بے ضابطگی.

کاوا کھانا

ایک مرغ سے دوسرے کو سخت ضرب پہنچنا.

کاوا کاٹنا

revolve, circulate, (of horse) go round and round

کاوا کاٹْںا

چکّر لگانا ، گول دائرہ بناتے ہوئے گھومنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاواک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاواک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone