تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت" کے متعقلہ نتائج

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت کے معانیدیکھیے

کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت

kaaTne vaale ko tho.Daa, baTorne vaale ko bahutकाटने वाले को थोड़ा, बटोरने वाले को बहुत

ضرب المثل

Roman

کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت کے اردو معانی

  • جو کام کرے اسے تھوڑا جو باتیں بنائے اسے بہت مل جاتا ہے
  • جو کام زیادہ کرے اس کو کم معاوضہ ملتا ہے اور جو کم کرے اور باتیں زیادہ کرے اسے زیادہ اُجرت مل جاتی ہے
  • جنہوں نے حقیقت میں کام کیا انہیں کم اور فالتو لوگوں کو زیادہ مل جائے تب کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of kaaTne vaale ko tho.Daa, baTorne vaale ko bahut

Roman

  • jo kaam kare use tho.Daa jo baate.n banaa.e use bahut mil jaataa hai
  • jo kaam zyaadaa kare us ko kam mu.aavzaa miltaa hai aur jo kam kare aur baate.n zyaadaa kare use zyaadaa ujrat mil jaatii hai
  • jinho.n ne haqiiqat me.n kaam kiya unhe.n kam aur faaltuu logo.n ko zyaadaa mil jaaye tab ke li.e kahte hai.n

काटने वाले को थोड़ा, बटोरने वाले को बहुत के हिंदी अर्थ

  • जो काम करे उसे थोड़ा जो बातें बनाए उसे बहुत मिल जाता है
  • जो अधिक काम करता है उसे कम वेतन मिलता है और जो कम काम करता है और अधिक बातें करता है उसे अधिक वेतन मिल जाता है
  • जिन्होंने वास्तव में काम किया उन्हें कम और फ़ालतू आदमियों को अधिक मिल जाए तब के लिए कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بَڑے پاؤں پھیلائے

بڑا جھگڑا کیا

بَڑے پانْو پَھیلائے

بڑی حجت کی، بہت جھگڑا کیا، ہٹ کیا

بَڑی پُونچھ کا آدمی

(طنزاً) مغرور

بیڑی پِنھانا

پا بزنجیر کرنا، قید یا پابندی لگانا

ہَزار پان کا بیڑا

رک : ایک ہزار پان کی گلوری ۔

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

گھر میں دان نہ پان، بی بی کو بڑا گمان

مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone