تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا

جھوٹ یا فریب کامیاب ہونا

کاٹھ کی ہانڈی چَڑھانا

جھوٹ یا فریب سے کام نکالنا ، دھوکے بازی سے کام لینا ، جعل سازی کرنا .

کاٹھ کی ہانْڈی

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

کاٹھ کی ہانْڈی ہَر بار نَہیں چَڑھتی

جعلسازی اور فریب بار بار نہیں چلتا ، ناپائیدار شے کا بار بار اعتبار نہیں ہوتا

کاٹھ کی ہانْڈی بار بار نَہِیں چَڑْھتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا

kaaTh kii haa.nDii cha.Dhnaaकाठ की हाँडी चढ़ना

محاورہ

کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا کے اردو معانی

  • جھوٹ یا فریب کامیاب ہونا

काठ की हाँडी चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • झूट या फ़रेब कामयाब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹھ کی ہانڈی چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words