تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کاٹ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

زَبان کاٹ کَر دینا

اِقرار کرنا ، وعدہ کرنا ، عہد کرنا.

ہاتھ کاٹ دینا

ہاتھ قلم کر دینا، ہاتھ کاٹنے کی سزا دینا

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا

اُجاڑنا ، نیست و نابود کردینا، استیصال کردینا.

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہاتھ پاؤں بیکار کَر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو کام نہ کرسکیں

ہاتھ توڑ کَر رَکھ دینا

ہاتھ توڑ ڈالنا ، ہاتھ کو کام کا نہ رکھنا ۔

ہاتھ گَردَن میں دے کَر نِکال دینا

گردن پکڑ کے کسی جگہ سے باہر نکال دینا ، بے عزتی سے نکالنا .

ہاتھ اٹھا کر کے دینا

اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا

ہاتھ پاؤں بیکار کر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پاؤں کام نہ کر سکیں

ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا

نہایت خلوص اور شوق کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کاٹ کَر دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کاٹ کَر دینا

haath kaaT kar denaaहाथ काट कर देना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ کاٹ کَر دینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

Urdu meaning of haath kaaT kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khud apne Khilaaf ko.ii kaam karnaa, apne ki.e kii vajah se majbuur ho jaana ; sabuut likh kar denaa

हाथ काट कर देना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुद अपने ख़िलाफ़ कोई काम करना, अपने किए की वजह से मजबूर हो जाना; सुबूत लिख कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

زَبان کاٹ کَر دینا

اِقرار کرنا ، وعدہ کرنا ، عہد کرنا.

ہاتھ کاٹ دینا

ہاتھ قلم کر دینا، ہاتھ کاٹنے کی سزا دینا

جَڑ کاٹ کَر پھینک دینا

اُجاڑنا ، نیست و نابود کردینا، استیصال کردینا.

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہاتھ پاؤں بیکار کَر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو کام نہ کرسکیں

ہاتھ توڑ کَر رَکھ دینا

ہاتھ توڑ ڈالنا ، ہاتھ کو کام کا نہ رکھنا ۔

ہاتھ گَردَن میں دے کَر نِکال دینا

گردن پکڑ کے کسی جگہ سے باہر نکال دینا ، بے عزتی سے نکالنا .

ہاتھ اٹھا کر کے دینا

اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا

ہاتھ پاؤں بیکار کر دینا

اتنا مارنا کہ ہاتھ پاؤں کام نہ کر سکیں

ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا

نہایت خلوص اور شوق کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کاٹ کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کاٹ کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone