تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کے معانیدیکھیے

کاٹ

kaaTकाट

اصل: ہندی

وزن : 21

کاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تلوار وغیرہ کی) برش، کاٹنے کی قوت و صلاحیت
  • لکڑی
  • وہ لکڑی کا کندہ جس میں سوراخ کر کے مجرموں کے پاؤں میں ڈال دیتے ہیں تاکہ وہ چل پھر نہ سکیں، لال خاں کا لکڑا
  • تیزی، چُبھن
  • (دری بافی) دری کے تانے کو کھینچ رکھنے کے واسطے رسی کے بند باندھنے یک بَلّی
  • کاٹنا
  • کاٹا جانا، ذبح کیا جانا
  • زخم، شگاف، گھاؤ، چرکا
  • تراش، قطع، بیونت
  • عداوت، بیر، دشمنی، مخالفت
  • ضرر رسانی، نقصان پہنچانا
  • دفیعہ، توڑ، رد
  • کاٹے جانے کا نشان (دھاردار آلے سے پڑا ہوا)، خراش
  • پانی کے بہاؤ سے کنارہ اُڑ جانے یا غار پڑجانے کی نشانی، کٹاؤ
  • چرراہٹ جو کسی تیز دوا سے زخم میں ہوتی ہے، خراش، چھیلن
  • تکلیف دینے کی کیفیت، ایذا رسانی
  • (حرب و ضرب) ایک قسم کا وار جو طمانچہ یا باہرہ اور جنیو کی طرح پڑتا ہے (اوّل کو سیدھا کاٹ اور آخر کو الٹا کاٹ کہتے ہیں)
  • کٹاؤ
  • (گیند وغیرہ کو مارتے وقت) ترچھا ہاتھ، ترچھی ضرب

شعر

English meaning of kaaT

Noun, Feminine

  • sharpness (of sword, knife, etc.)
  • sharpness or tartness (of words)
  • cut, wound made by cutting
  • cut (of a dress)
  • opposition, animosity
  • harm, damage, loss
  • scum, dirt, lees, sediment
  • a slice, piece, bit, part, fraction, patch, plot (of ground)

काट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कैंची, छरी, तलवार आदि से काटने की क्रिया या भाव। जैसे-यह तलवार अच्छी काट करती है। पद-काट-कूट, काट-छाँट, मार-काट (दे०)
  • सीये जानेवाले कपड़े को काटने का विशिष्ट ग या प्रकार। कटाव। जैसे-नई काट की कमीज या कुरता।
  • काटने की क्रिया या भाव
  • काटने का काम
  • कपड़े को सिलाई के लिए काटने का प्रकार; कटाव
  • किसी के प्रहार या षड्यंत्र को विफल करने के लिए किया जाने वाला उपाय; पेंच का तोड़; चाल
  • कपट; विश्वासघात
  • गणित में कलम या लकीर से कोई अंक, लेख आदि काटने की क्रिया
  • अंक, लेख आदि को रद्द करने के लिए खींची जाने वाली लकीर।

کاٹ کے مترادفات

کاٹ سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone