تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارچوب" کے متعقلہ نتائج

کارچوب

لکڑی کا چوکھٹا، وہ چوکھٹا یا ڈھانچا جس پر کپڑا تان کر زردوزی یا کڑھائی کا کام کرتے ہیں

کارچوب بَنانا

(کشیدہ کاری) اڈّے پر تنے ہوئے کپڑے پر سونے یا ریشم کے تاروں کے بیل بوٹے بنانا.

کارچوب نِکالْنا

(کشیدہ کاری) اڈے پر تنے ہوئے کپڑے پر سونے یا ریشم کے تاروں کے بیل بوٹے بنانا

کارچوبی

کارچوب کا کام، کشیدہ کاری، زردوزی، کپڑے پر چاندی یا سونے کے دھاگے سے گُل بوٹے بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کارچوب کے معانیدیکھیے

کارچوب

kaarchobकारचोब

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کارچوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کا چوکھٹا، وہ چوکھٹا یا ڈھانچا جس پر کپڑا تان کر زردوزی یا کڑھائی کا کام کرتے ہیں
  • کپڑے پر بیل بوٹے کی کڑھائی، کشیدہ، زردوزی، کشیدہ کاری، چکن کا کام، گُلکاری
  • وہ لکڑیاں یا اوزار جن پر جولاہے تانی پھیلا کر بُنتے ہیں

صفت

  • زردوزی یا کشیدہ کاری کا کام کرنے والا‏، زردوز
  • کشیدہ کاری کا کام کیا ہوا

Urdu meaning of kaarchob

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ka chaukhaTaa, vo chaukhaTaa ya Dhaanchaa jis par kap.Daa taan kar zardozii ya ka.Daa.ii ka kaam karte hai.n
  • kap.De par bail buuTe kii ka.Daa.ii, kashiida, zardozii, kashiidakaarii, chikan ka kaam, gulkaarii
  • vo lak.Diyaa.n ya auzaar jin par juulaahe taannii phailaa kar bunte hai.n
  • zardozii ya kashiidakaarii ka kaam karne vaala, zardoz
  • kashiidakaarii ka kaam kiya hu.a

English meaning of kaarchob

Noun, Masculine

  • a frame for embroidery work
  • embroidery

Adjective

  • embroiderer

कारचोब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो लकड़ियां या औज़ार जिन पर जूलाहे तान्नी फैला कर बुनते हैं
  • कपड़े पर बेल बूटे की कढ़ाई, कशीदा, ज़रदोज़ी, कशीदाकारी, चिकन का काम, गुलकारी
  • लक्कड़ी का चौखटा, वो चौखटा या ढांचा जिस पर कपड़ा तान कर ज़रदोज़ी या कढ़ाई का काम करते हैं
  • ज़रदोज़ी का काम करने वाला; ज़रदोज़।

विशेषण

  • ज़रदोज़ी या कशीदाकारी का काम करने वाला
  • कशीदाकारी का काम किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کارچوب

لکڑی کا چوکھٹا، وہ چوکھٹا یا ڈھانچا جس پر کپڑا تان کر زردوزی یا کڑھائی کا کام کرتے ہیں

کارچوب بَنانا

(کشیدہ کاری) اڈّے پر تنے ہوئے کپڑے پر سونے یا ریشم کے تاروں کے بیل بوٹے بنانا.

کارچوب نِکالْنا

(کشیدہ کاری) اڈے پر تنے ہوئے کپڑے پر سونے یا ریشم کے تاروں کے بیل بوٹے بنانا

کارچوبی

کارچوب کا کام، کشیدہ کاری، زردوزی، کپڑے پر چاندی یا سونے کے دھاگے سے گُل بوٹے بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارچوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارچوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone