تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارچوبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارچوبی کے معانیدیکھیے
کارچوبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کارچوب کا کام، کشیدہ کاری، زردوزی، کپڑے پر چاندی یا سونے کے دھاگے سے گُل بوٹے بنانا
- کپڑا جس پر گُل بوٹے کاڑھے گئے ہوں
صفت
- کاڑھا ہوا، چکن کے کام والا، زردوزی کیا ہوا، کامدار
شعر
آنکھ میں جگمگاتی ہوئی خواہشیں نیم شب شرم کی جھالریں بن گئیں
کامنائیں دلہن بن کے اترا رہیں کارچوبی شرارہ سنبھالے ہوئے
ہرا جمے گا کہ سرخ جوڑا یہ کارچوبی
تمہیں یہ دل ہی سے پوچھنا ہے تو میں کہاں ہوں
English meaning of kaarchobii
Noun, Feminine
- working of flowers and leaves on cloth with gold and silver thread
- embroidered, embroidery, wooden frame (for embroidery )
- cloth so embroidered
Adjective
कारचोबी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارچوبی)
کارچوبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔