تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارِ خَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارِ خَیر کے معانیدیکھیے
کارِ خَیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- کارثواب، نیک کام، بھلائی کا کام
- لڑکی کی شادی
شعر
کیجیے کار خیر میں حاجت استخارہ کیا
کیجیے شغل مے کشی اس میں کسی کی رائے کیوں
ساقی گھٹا ہے صحن چمن ہے بہار ہے
اب کار خیر میں تجھے کیا انتظار ہے
English meaning of kaar-e-KHair
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- good deed, virtuous deed, girl wedding
कार-ए-ख़ैर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पुण्य का काम, दूसरों की भलाई का काम, नेक काम
- लड़की की शादी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارِ خَیر)
کارِ خَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔