تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاندو" کے متعقلہ نتائج

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

گھی کاندُو

عمدہ چاول کی ایک قسم یا نوع .

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاندو کے معانیدیکھیے

کاندو

kaa.ndoकाँदो

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کاندو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

Urdu meaning of kaa.ndo

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarkaarii jis kii ja.D gol aur lambii hotii hai, kisii ka rang safaid hotaa hai aur kisii ka surKh, is ke patte arvii ke patto.n se ba.De hote hai.n, tibbii favaa.id me.n kopht-e-badan aur sufara aur haraarat ko dafaa kartaa hai, ratnaa lo, panDaa lo

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

گھی کاندُو

عمدہ چاول کی ایک قسم یا نوع .

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاندو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاندو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone