تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں صَدا آنا" کے متعقلہ نتائج

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

کان میں صَدا آنا

کان میں آواز آنا.

صَدا پَر کان ہونا

آواز کو توجہ سے سننا.

کان میں پَہُن٘چنا

سننا ، سن پڑنا .

کان میں پارَہ بَھرْنا

بہرا کر دینا، قدیم زمانے میں مجرموں کے کانوں میں پارہ بھر کر سزا دیتے تھے

کان میں بات کَہْنا

کوئی بات خفیہ طور پر کہنا، کان کے قریب آہستہ سے بات کرنا، سرگوشی کرنا

کان میں کَہہ جانا

چُپکے سے آگاہ کر جانا ، رازدارانہ طور پر بتا جانا .

کان میں کَہنا

چپکے سے کہنا، خفیہ طور پر کہنا

کان میں دُہْرانا

چپکے سے کوئی بات دوبارہ کہنا ، چپکے سے کان میں کہنا.

کان میں پَہَنْنا

زیبِ گوش کرنا .

کان میں پُھون٘ک جانا

سرگوشی کرنا .

آواز کان میں پَہُن٘چْنا

آواز سنائی دینا

کان میں پَڑا رَہنا

کوئی بات یاد رہنا ، آگاہی رہنا .

کان میں تیل ڈالْنے بَیٹھا رَہْنا

بالکل غافل رہنا ، خاموشی اختیار کرلینا .

کان میں باتیں ہونا

مدّت کی سنی ہوئی بات یاد ہونا، سرگوشی ہونا

کان میں پُھون٘ک دینا

چپکے سے کانوں تک پہنچا دینا ، کان میں ڈال دینا .

کان میں پَہُنْچانا

سنانا ، گوش گزار کرنا ، اطلاع دینا ، باخبر کرنا .

کان میں ٹھین٘ٹِھیاں ہونا

کان میں بہت سا میل جما ہونا

حَلْقَہ کان میں بانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں ڈالْنا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

حَلْقَہ کان میں بھانا

غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

کان میں پُھون٘کْنا

خاموشی کے ساتھ کسی سے کچھ کہہ دینا، چپکے سے کان میں بات ڈال دینا

کان میں گُون٘جْنا

کسی آواز کا دیر تک کان میں آتے رہنا .

بات کان میں پَڑی رَہْنا

معاملے کا دھیان میں رہنا، بات یاد رہنا

کان میں کُچْھ کَہہ دینا

چُپکے سے کہنا، پوشیدہ یا خفیہ طور سے کہہ دینا

کان میں اُنْگلی دے رَہنا

کان میں کَوڑی پَہنْنا

غلامی کا حلقہ پہننا، مطیع ہونا، (کنایۃً) حلقہ بگوش ہونا

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

کان میں تیل ڈالے بَیٹھے ہیں

۔بالکل بے خبر اور غافل آدمی کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

آن٘کھ میں نَہ آنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

مُن٘ہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُن٘ہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

شَیطان نے کان میں پُھون٘ک مارِی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

ہاتھ میں باگ آنا

حکومت ملنا ، اقتدار حاصل ہونا ، قبضہ ملنا ، اختیارات حاصل ہونا ۔

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

پَہْچان میں نَہ آنا

رک : پہچان نہ پڑنا .

شور کان میں پَہُنچنا

غل سنائی دینا

مُن٘ہ میں آنا

زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

مُن٘ہ میں کَف آنا

کسی زہریلی چیز کھانے سے منھ سے جھاگ نکلنا ۔

صَدا گُون٘جْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

دِل میں لَہَرْ آنا

امنگ پیدا ہونا ، جی چاہنا .

ذِہن میں بات آنا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

مُن٘ہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُن٘ہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

مُن٘ہ میں رال بَھر آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

نَظَر میں نَہ آنا

نظر نہ آنا، دکھائی نہ دینا

شَیطان نے کان میں پُھون٘ک مار دی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

بَہْکانے میں آنا

فریب میں آنا، دھوکا کھانا، کسی کی باتوں میں آنا

گَہَن میں آنا

انسان یا حیوان کے کسی عضو کا ٹیڑھا یا ناقص پیدا ہونا ، عوام کا خیال ہے کہ پیدائش کے وقت یا ایّام حمل میں گہن پڑے اور اسی کا اثر زچہ پر ہو تو بچّہ کے کسی نہ کسی عضو میں فرق آ جاتا ہے.

ہَیجان میں آنا

اشتہائے شہوانی میں مبتلا ہونا، شہوت ہونا، ، اعضائے تناسل کا متحرک ہونا

پَہْچان میں آنا

پہچان پڑنا

کَہے میں آنا

بہکائے میں آنا ، دام میں آ جانا ، بہلائے پُھسلائے میں آ جانا ، دھوکے میں آنا.

ہاتھ میں آنا

ہات میں آنا

حاصل ہونا ، قبضے میں آنا ، دستیاب ہونا ، ہاتھ لگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں صَدا آنا کے معانیدیکھیے

کان میں صَدا آنا

kaan me.n sadaa aanaaकान में सदा आना

کان میں صَدا آنا کے اردو معانی

  • کان میں آواز آنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

कान में सदा आना के हिंदी अर्थ

  • कान में आवाज़ आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں صَدا آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں صَدا آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words