تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کامِل" کے متعقلہ نتائج

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کامِل کے معانیدیکھیے

کامِل

kaamilकामिल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَمِلَ

کامِل کے اردو معانی

صفت

  • جس میں اپنی نوع کے جزئیات کے اعتبار سے کوئی نقص وغیرہ نہ ہو، مکمل، پورا، تمام
  • (اپنے علم یا فن میں) ماہر، استاد
  • عارف‏، خدا رسیدہ
  • (عروض) ایک بحر کا نام جس کا وزن مفاعلن، ۸ بار ہے، بحر کامل
  • (آب پاشی) چکنی مٹی کی بغیر ریت ملی نشیبی اور ڈھالوں زمین گنے اور گیہوں کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہوئی ہے، اس زمین کو آبپاشی کی ضرورت نہیں ہوتی اور اس کے کُنویں کا پانی اچھا ہوتا ہے، ترائی جھیل، دہر

شعر

English meaning of kaamil

Adjective

कामिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें अपनी प्रवृत्ति के जुज़इयात की दृष्टि से कोई नुक़्स इत्यादि न हो, संपूर्ण, पूरा, समस्त (अधूरा का विलोम)

    विशेष - जुज़इयात= किसी बात के तमाम पहलू, छोटी-छोटी बातें, छोटे-छोटे भाग, विवरण

  • (अपने ज्ञान या कला में) विशेषज्ञ, उस्ताद
  • ब्रह्मज्ञानी, जिसने ईश्वर को पहचान लिया
  • वह व्यक्ति जिसे ख़ुदा की पहचान हासिल हो
  • (छंदशास्त्र) एक बहर का नाम जिसका वज़न मुफ़ा'इलुन, 8 बार है, बहर-ए-कामिल

    विशेष - (छंद शास्त्र) कलाम-ए-मंजूम या शे'र का वह आहंग जिसका हर मिसरा ' मुतफ़ाइलुन मुतफ़ाइलुन मुतफ़ाइलुन मुतफ़ाइलुन, के वज़्न पर हो (सालिम और ज़हाफ़ के साथ दोनों तरह प्रयुक्त)

  • (आबपाशी) चिकनी मिट्टी की बिनी रेत मिली निचली और ढलवाँ ज़मीन गन्ने और गेहूँ की खेती के लिए बहुत अधिक उत्तम होती है, उस ज़मीन को सिंचाई की ज़रूरत नहीं होती और उसके कुँवें का पानी अच्छा होता है, तराई झील, दहर

کامِل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone