تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کالا تِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کالا تِل کے معانیدیکھیے
کالا تِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ تل جس کا دانہ سیاہ ہو، خال سیاہ، کنجد سیاہ (سفید تل کا نقیص)
- جسم کے کسی عضو میں ہونے والا وہ چھوٹا کالا داغ جو دیکھنے میں تل سے مشابہت جان پڑتا ہے، سفلی علم میں جسم کے مختلف اعضا کے مطابق اسے شائستہ و ناشائستہ سمجھا جاتا ہے، عام طور پر عورتوں کے کچھ خاص اعضا پر خوبصورتی میں اضافہ کا باعث ہوتا ہے
English meaning of kaalaa-til
Noun, Masculine
- black mole, Sesamum orientale
काला-तिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह तिल जिसके दाने काले होते हैं (सफेद तिल से भिन्न)
- शरीर के किसी अंग में होने वाला वह छोटा काला दाग़ जो देखने में तिल के समान जान पड़ता है, विशेष-सामुद्रिक में भिन्न-भिन्न अंगों के विचार से यह शुभ और अशुभ माना जाता है साधारणतः स्त्रियों के कुछ विशिष्ट अंगों पर यह उनका सौंदर्य बढ़ाता है
- ख़ाल स्याह , कुंजद स्याह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کالا تِل)
کالا تِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔