تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالا پانی" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

بُرادَۂ آبنُوس

आबनूस का बुरादा जो दवा के काम आता है।

اردو، انگلش اور ہندی میں کالا پانی کے معانیدیکھیے

کالا پانی

kaalaa-paaniiकाला-पानी

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: کالا

  • Roman
  • Urdu

کالا پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خلیج بنگال میں جزائر انڈمان جہاں بر صغیر پرانگریزوں کی حکمرانی کے دور میں شدید جرائم کے مجرم اور عمر بھر کے قیدی سزا کے طور پر بھیجے جایا کرتے تھے، وہاں کی آب و ہوا بہت خراب تھی، صحت کے لئے بے حد مضر، اسی سزا کو سمندر پار دیس نکالے کی سزا کہتے تھے، حبس دوام بعبور دریائے شور
  • (کنایۃً) نہایت دور دراز اور تکلیف دہ علاقہ
  • شراب
  • عمر قید

Urdu meaning of kaalaa-paanii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaliij bangaal me.n jazaa.ir anDmaan jahaa.n bar-e-saGiir par angrezo.n kii hukmaraanii ke daur me.n shadiid jaraa.im ke mujrim aur umr bhar ke qaidii sazaa ke taur par bheje jaaya karte the, vahaa.n kii aab-o-hu.a bahut Kharaab thii, sehat ke li.e behad muzir, isii sazaa ko samundr paar des nikaale kii sazaa kahte the, habs-e-davaam baabuur daryaa.e shor
  • (kanaa.en) nihaayat duur daraaz aur takliifdeh ilaaqa
  • sharaab
  • umr qaid

English meaning of kaalaa-paanii

Noun, Masculine

  • black water
  • deep sea
  • glaucoma
  • place very faraway or painful, a place beyond the deep sea
  • the Andaman Islands in Indian Ocean where criminals or political opponents were sent during the British reign

काला-पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंडमन नामक द्वीप, जहाँ ब्रिटिश शासन के वे कैदी रखे जाते थे जिन्हें आजीवन देश निकाले का दंड दिया जाता था और जिन्हें जहाज पर उक्त कालापानी पार करना पड़ता था।
  • बंगाल की खाड़ी का वह अंश, जहाँ का पानी काला होता है।
  • अंडमान नामक द्वीप जहाँ ब्रिटिश शासन काल में वे कैदी रखे जाते थे जिन्हें आजीवन कारावास का दंड मिला हो
  • देश-निकाले या द्वीपांतरवास का दंड।

کالا پانی سے متعلق دلچسپ معلومات

کالاپانی دیکھئے، ’’آب سیاہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

بُرادَۂ آبنُوس

आबनूस का बुरादा जो दवा के काम आता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone