تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کال سار" کے متعقلہ نتائج

ثار

خون کا بدلہ، مقتول کا انتقام

سار

تیرِ بے پَر ؛ عورت

پاؤں سار

رک : پاؤڑی.

گُھڑ سار

اصطبل، طویلہ

دَشْت سار

جنگل جیسا ، چٹیل میدان کی طرح .

چَنْدَن سار

پانی کے ساتھ گھس کر تیار کیا ہوا صندل

دیکھتے سار

فوراً ، بِلاتامل ، دیکھتے ہی.

گاؤ سار

فریدوں کا گرز جو گائے کے سر جیسا تھا.

سار کا سار کاٹْتی ہے

لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ، ہم جن٘س ہی مقابلہ کرسکتا ہے

چَشْمَہ سار

وہ جگہ جہاں بہت سے چشمے جاری ہوں؛ چشموں کی کثرت

چَنْد سار

چان٘د کی طرح روشن ، منّور.

تَنْگ سار

बुद्धि की कमी।

پُشْپ سار

رک : پشپ رس ، پھولوں کا رس یا شہد .

مُشْک سار

کوئی بھی جگہ جس کی فضا خوش گوار اور مہکی ہوئی ہو

بَنْدی سار

بھاٹ کی تعلیم کا خلاصہ۔

نِگُوں سار

اوندھا، اُلٹا، جھکا ہوا، سرنگوں

کال سار

ایک کالا ہرن .

یَک سار

رک : یکساں ، برابر

یَک ثار

ایک سیر ، سولہ چھٹانک ، اسّی تولہ.

پَون سار

(پارچہ بافی) رک : پاوڑی .

نَمَک سار

نمک کی کانوں کا سلسلہ، وہ مقام جہاں سے نمک نکالے جاتے ہوں، وہ کھیت جس میں سمندر کا پانی جاتا ہوا اور نمک تیار کیا جاتا ہو، نمک کی کھان، نمک زار

سَگ سار

کُتّے کے سر والا، کُتّے کی مانند

لالَہ سار

दे. ‘लालःज़ार'।।

چارُو سار

خوبصورتی کا جوہر

بِیجا سار

سال کی ایک قسم جس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے

بَھنْڈ سار

برتن رکھنے کی کولکی .

اَنجَن سار

سرمہ لگی ہوئی آنْکھ ، چشم سرمگیں

سُرْخ سار

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

آنوْلا سار گَنْدَھک

(علم الادویہ) صاف کی ہوئی گندھک، جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے

کَھن٘ڈ سار

شکر بنانے کا کارخانہ، کھانڈ بنانے کا کارخانہ، دیسی شکر بنانے کی جگہ

گَنْدَک آنوْلَہ سار

برصغیر میں اکثر پائی جانے والی گندک کی دو قسموں میں سے ایک قسم جو پیلے رنگ کی چمکدار ہوتی ہے (دوسری قسم مٹھیا کہلاتی ہے جس کی ڈھلی ہوئی گول بتیاں ہوتی ہیں)، آنولہ سار گندھک

دو سار ہونا

تیر کا ترازو ہونا ، کسی چیز میں تیر کا پوری طرح گُھس جانا یا آر پار ہو جانا ، پیوست ہونا .

دو سار کَرْنا

تِیر ترازو کرنا ، تِیر یا نیزے کا بدن کے پار کرنا .

دو سار پُھوٹْنا

تِیر کا ترازو ہونا ، تِیر یا نیزے کا بدن کے پار ہو جانا .

دَند سار کَرنا

رک : دند سارنا .

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

نِگُوں سار کَرنا

شکست دینا ، نیچا کرنا ۔

مُرْغِ زِیرَک سار

ایک سیاہ رنگ کا خوش الحان پرندہ

تُم سار کا

تم جیسا ، تمہاری طرح کا

دو سار ہو جانا

دو ٹکڑے ہونا ، دو پارہ ہونا ؛ (مجازاً) زخمی ہونا ، چھدنا .

آوا سار بَیٹھ گیا

ایک دفع ہی بالکل تباہ و برباد ہو گیا.

دو سار پُھوٹ جانا

تِیر کا ترازو ہونا ، تِیر یا نیزے کا بدن کے پار ہو جانا .

اَنْدھا جانے آنکھوں کی سار

کسی چیز کی قدر اسی کو خوب ہوتی ہے جو اس سے محروم ہو

sr

کیمیا: قدرتی عنصر اسٹرونٹیم strontium۔.

پَرائی سار کَون دُھواں کَرتا ہے

کوئی بھی دوسرے کی مدد نہیں کرتا.

کَھنڈ سار میں دَھکّا لَگْنا

ٹوٹا ہونا ، گھاٹا پڑنا ، نقصان ہونا.

چور جانے چور کی سار

چور ہی چور کی بات سمجھ سکتا ہے اس لیے چور پکڑنے کے لیے چورہی لگانا چاہیے

پرائی سار میں کون دھواں کرتا ہے

کوئی دوسرے کی مدد نہیں کرتا

راجا کیا جانے بُھوکے سار

جس نے بُھوک سہاری ہو وہی جانتا ہے بُھوک کی قدر امیر آدمی نہیں کر سکتا دردمند ہی کو دوسرے کے درد کا احساس ہوتا ہے اور کو نہیں ہو سکتا

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

سَعْر

Rate.

سُونی سار سے مَرْکَھنا بَیل بَھلا

رانڈ رہے سے بدمزاج اور نِکَھٹو خاوند کا زندہ ہونا بہتر ہے ، بدمزاج شوہر نہ ہونے سے بہتر ہے.

رَجا کِیا جانے بُھوکے کی سار

جس کو کھانے کو مِلے وہ بُھوک کو کیا جانے .

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار

بھوک کی قدر امیر آدمی نہیں جان سکتا

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

گَھٹے بَڑھے کی سار نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو پیٹ پالنے ہی سے کام ہوتا ہے.

آنکھ سے طوفان اٹھنا

بہت رونا

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

شاد

خوش، مسرور

اَعْصار

متعدد زمانے، عہد

اردو، انگلش اور ہندی میں کال سار کے معانیدیکھیے

کال سار

kaal-saarकाल-सार

  • Roman
  • Urdu

کال سار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کالا ہرن .

Urdu meaning of kaal-saar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kaala hiran

English meaning of kaal-saar

Noun, Masculine

  • the black antelope

काल-सार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काला हिरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کال سار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کال سار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone