تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذی" کے متعقلہ نتائج

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

شَرِیر مِزاج

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَدِید

بہت زیادہ، زور کا، محکم، مضبوط، سخت گیر، سختی کرنے والا

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَری رَس

روغنی رال جو بعض صنوبری درختوں خصوصاً تارپین کے درخت سے نکلتی ہے ، تارپین .

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

شَدِیدُ القُوَّت

شَدِیدُ الْقُویٰ

بہت زیادہ طاقتور ، بڑی قوتیں رکھنے والا .

شَدِیدُ الْغَضَب

غصّے کا تیز ، غضبناک .

شَدِیدُ العِقاب

شَدِیدُ الْمِزاج

غصّے کا تیز ، غصّہ ور .

شَدِیدُ الْعَداوَت

عداوت میں سخت، عداوت رکھنے والا، کینہ پرور، کینہ رکھنے والا، سختی کرنے والا

شَدِیدُ العَمَل

شَدِیدُ الْحَیل

بہت طاقت ور، بہت توانا .

شَدِیدُ الْحِس

جس کی حس تیز ہو، بہت حسّاس.

شَدِیدُ الْکِبْر

بہت مغرور ، نخوت والا ، متکبر .

شَدِیدُ الْبَطْش

سخت حملہ کرنے والا، سخت سزا دینے والا.

شَدِیدُ الْمِحال

تدبیر کرنے والا .

شَدِید آبی چُونا

وہ چونا جس میں مٹی میگنیشیا لوہا اس کے جلانے سے پیشتر شامل رہے ہوں ، یہ چُونا جلد تربستہ ہو جاتا ہے اور ذرا سی مہلت میں زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے .

شَرار

مجازاً جذبہ، حوصلہ

شَدِید مَوسَم

موسم کی تیزی ، آب و ہوا کی شدّت .

sharer

حصہ دار

شَرُور

جن کی طبیعت میں شر ہو ، شرّی ، فسادی .

شُرُور

فسادات، فتنے، شرارتیں

شُحْرُور

چڑیا سے بڑا ایک پرندہ سیاہ رنگ اور خوش آواز.

shirr

سکیڑ کرٹانکی ہوئی چنٹوں کی دو یا دو سے زیادہ متوازی قطاریں ڈال کر تیار کی ہوئی جھالر جیسی کہ زنانہ قمیص وغیرہ کے سینے پر ۔.

shroud

کَفَن

shared

مُشْتَرک

shard

کرچی، چینی، شیشے وغیرہ کی۔.

shred

کپڑے یا کاغذ کی کترن، لیر۔.

shaded

چھاں

صَحِیحُ الرّاے

مثبت سوچ والا، خوش فکر، صائب الرّائے

شَدِیدُ الذِّہْن

تیزفہم ، ذہن کا تیز و طرار ، ذہین .

شَرَد

(ہندو) آغاز سرما کا موسم

شارَد

خزاں کا، خزاں میں اگنے والا یا پیدا شدہ

شُودْر

ہندوؤں میں ذات کی لحاظ سے سب سے نچلا (چوتھا طبقہ) یا نچلے طبقے کا آدمی جو کہا جاتا ہے کہ برہما کو پان٘و سے پیدا ہوا ہے اور اس کا کام اپنے وانچے تین طبقوں کے لوگوں کی خدمت گزاری ہے، اچھوت

شِداد

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک کمان کا نام.

شُدْر

شودر(ہندو)اچھوت، پست طبقے کا ہندو جس کے ہاتھ کا کھانا یا پینا پاپ سمجھا جاتا ہے، ملعون

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

شَدِیدَہ

سخت، مشکل، کٹھن، محکم، بہت زور کا

shudder

کَپْکَپانا

shedder

گرانے ، گھٹانے، بہانے والا۔.

شَدّاد

قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

سَہودَر

(پیدائش کے اعتبار سے وہ لوگ) جو ایک ہی ماں سے پیدا ہوئے ہوں، سائںس شعبوں میں، وہ سب جو ایک ہی اصل سے پیدا ہوئے ہوں اور جن میں باہمی ایک ہی خون یا نسل کا رشتہ ہو، ایک ہی ایک ہی نسل یا نسب کا رکن

شَہْرُود

(موسیقی) ایک ساز نیز سازوں کاسب سے مضبوط تار

شاہْرُود

بانسری كی طرح كا ایک ساز

شَدائِد

شدیدہ کی جمع، تکلیفیں، مصیبتیں، سختیاں، غم، اندوہ، رنج

شِعْری رَوَیَّہ

شعر کہنے کا اُسلوب، اندازِ شاعری.

شِعْری رُجْحان

شاعری کا ذوق، شاعری سے رغبت یا لگاؤ

صَحِیح عَدَد

(حساب) سالم عدد، وہ عدد جس میں کسر نہ ہو

شَرْعی داڑھی

ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو یعنی اس کی لمبائی کم از کم ایک مٹھی ہو، مٹھی بھر لمبی ڈاڑھی.

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

شَرْعی دَھڑَکّا

ڈھونگ، ڈھکوسلا

شَرَر بَھڑْکانا

آگ بھڑکانا ؛ غصہ دلانا .

شَرَر زَدَہ

شرر باری سے متاثر .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذی کے معانیدیکھیے

کاغَذی

kaaGaziiकाग़ज़ी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

کاغَذی کے اردو معانی

صفت

  • کاغذ بیچنے یا بنانے والا شخص ، کاغذ والا ، کاغذ کا تاجر
  • کاغذ (رک) سے منسوب ، کاغذ کا ، کاغذ کا بنا ہوا
  • پتلے چھلکے کا جیسے کاغذی لیموں وغیرہ.
  • ایک قسم کا سفی نازک کبوتر.
  • مہین یا پتلے حجم یا جسامت کا.
  • ایک قسم کا پرندہ جو چھوٹی مچھلیاں کھاتا ہے۔
  • (کنایۃً) برائے نام ، جس کا ذکر صرف تحریر میں ہوا اور اصل میں کئی وجود نہ ہو نیز خستہ ؛ جلد ٹوٹ جانے والا (گروہ ، انجمن جماعت وغیرہ)
  • حساب داں ، سیاق داں ، حساب کتاب والا ، کاغذ کے مطابق کام کرنے والا شخص
  • (مجازاً) جعلی ، مصنوعی ، غیر حقیقی.
  • دفتری ، دفتر کا مالک۔
  • لکھنے پڑھنے سے متعلق ، خط و کتابت والا ، تحریری
  • اعلیٰ قسم کا پتلے چھلکے والا لیموں ، ناشپاتی یا اخروٹ
  • ۔مذکر۔ کاغذ بنانے والا۔ کاغذ بیچنے والا۔ ۲۔صفت کاغذ کا بنا ہوا۔ ۳۔صفت۔ پتلے چھلکے کا جیسے کاغذی لیمو۔ کاغدی بادام۔ ۴۔ایک قسم کا طائر جو چھوٹی مچھلیاں کھاتا ہے۔ ۵۔ایک قسم کا سفید کبوتر ۔ ۶۔دفترری۔ ۷۔سیاق داں۔ حساب داں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaaGazii

Adjective

Noun, Masculine

  • a kind of lemon
  • a kind of pigeon
  • one who sells paper
  • papermaker

काग़ज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कागज का बना हुआ
  • कागज पर लिखकर किया जानेवाला। जैसे-कागजी कार्रवाई
  • (कनाएन) बराए नाम, जिस का ज़िक्र सिर्फ़ तहरीर में हुआ और असल में कई वजूद ना हो नीज़ ख़स्ता , जलद टूट जाने वाला (गिरोह, अंजुमन जमात वग़ैरा)
  • ( मजाज़न) जाली, मस्नूई, ग़ैर हक़ीक़ी
  • ۔मुज़क्कर। काग़ज़ बनाने वाला। काग़ज़ बेचने वाला। २।सिफ़त काग़ज़ का बना हुआ। ३।सिफ़त। पुतले छिलके का जैसे काग़ज़ी लीमो। कागदी बादाम। ४।एक किस्म का ताइर जो छोटी मछलियां खाता है। ५।एक किस्म का सफ़ैद कबूतर । ६।दफ़तररी। ७।सयाक़ दां। हिसाबदाँ
  • आला किस्म का पुतले छिलके वाला लेमूँ, नाशपाती या अखरोट
  • एक किस्म का परिंदा जो छोटी मछलियां खाता है
  • एक किस्म का सफ़ी नाज़ुक कबूतर
  • काग़ज़ (रुक) से मंसूब, काग़ज़ का, काग़ज़ का बना हुआ
  • कागज़ का बना हुआ
  • काग़ज़ बेचने या बनाने वाला शख़्स, काग़ज़ वाला, काग़ज़ का ताजिर
  • काग़ज़ से सम्बन्धित, काग़ज़ का, काग़ज़ बनानेवाला, बहुत हलके छिलके का, काग़ज़ का वना हुआ
  • दफ़्तरी, दफ़्तर का मालिक
  • पुतले छिलके का जैसे काग़ज़ी लेमूँ वग़ैरा
  • मुहीन या पुतले हुजम या जसामत का
  • लिखने पढ़ने से मुताल्लिक़, ख़त-ओ-किताबत वाला, तहरीरी
  • हिसाबदाँ, सयाक़ दां, हिसाब किताब वाला, काग़ज़ के मुताबिक़ काम करने वाला शख़्स
  • लिखत-पढ़त में किया गया
  • कागज़ से संबंधित
  • जिसका छिलका कागज़ की तरह पतला हो, जैसे- नीबू, बादाम
  • अव्यावहारिक; उलझाने वाला; औपचारिक मात्र, जैसे- योजना

کاغَذی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone