تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاغَذی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کاغَذی کے اردو معانی
صفت
- کاغذ (رک) سے منسوب ، کاغذ کا ، کاغذ کا بنا ہوا
- کاغذ بیچنے یا بنانے والا شخص ، کاغذ والا ، کاغذ کا تاجر
- ایک قسم کا سفی نازک کبوتر.
- پتلے چھلکے کا جیسے کاغذی لیموں وغیرہ.
- ایک قسم کا پرندہ جو چھوٹی مچھلیاں کھاتا ہے۔
- مہین یا پتلے حجم یا جسامت کا.
- حساب داں ، سیاق داں ، حساب کتاب والا ، کاغذ کے مطابق کام کرنے والا شخص
- (کنایۃً) برائے نام ، جس کا ذکر صرف تحریر میں ہوا اور اصل میں کئی وجود نہ ہو نیز خستہ ؛ جلد ٹوٹ جانے والا (گروہ ، انجمن جماعت وغیرہ)
- (مجازاً) جعلی ، مصنوعی ، غیر حقیقی.
- دفتری ، دفتر کا مالک۔
- لکھنے پڑھنے سے متعلق ، خط و کتابت والا ، تحریری
- اعلیٰ قسم کا پتلے چھلکے والا لیموں ، ناشپاتی یا اخروٹ
- ۔مذکر۔ کاغذ بنانے والا۔ کاغذ بیچنے والا۔ ۲۔صفت کاغذ کا بنا ہوا۔ ۳۔صفت۔ پتلے چھلکے کا جیسے کاغذی لیمو۔ کاغدی بادام۔ ۴۔ایک قسم کا طائر جو چھوٹی مچھلیاں کھاتا ہے۔ ۵۔ایک قسم کا سفید کبوتر ۔ ۶۔دفترری۔ ۷۔سیاق داں۔ حساب داں۔
شعر
اک ستم پیشہ طبیعت کا پتہ دیتا ہے
کاغذی ناؤ کو بارش میں ڈبونا اس کا
کسی جھوٹی وفا سے دل کو بہلانا نہیں آتا
مجھے گھر کاغذی پھولوں سے مہکانا نہیں آتا
کاغذی پھول کی مہک کا سچ
یہ دیہاتی پرندہ کیا جانے
Urdu meaning of kaaGazii
- Roman
- Urdu
- kaaGaz (ruk) se mansuub, kaaGaz ka, kaaGaz ka banaa hu.a
- kaaGaz bechne ya banaane vaala shaKhs, kaaGaz vaala, kaaGaz ka taajir
- ek kism ka safii naazuk kabuutar
- putle chhilke ka jaise kaaGazii lemuu.n vaGaira
- ek kism ka parindaa jo chhoTii machhliyaa.n khaataa hai
- muhiin ya putle hujam ya jasaamat ka
- hisaabadaa.n, sayaaq daa.n, hisaab kitaab vaala, kaaGaz ke mutaabiq kaam karne vaala shaKhs
- (kanaa.en) baraa.e naam, jis ka zikr sirf tahriir me.n hu.a aur asal me.n ka.ii vajuud na ho niiz Khastaa ; jalad TuuT jaane vaala (giroh, anjuman jamaat vaGaira
- (majaazan) jaalii, masnuu.ii, Gair haqiiqii
- daftrii, daftar ka maalik
- likhne pa.Dhne se mutaalliq, Khat-o-kitaabat vaala, tahriirii
- aalaa kism ka putle chhilke vaala lemuu.n, naashpaatii ya akhroT
- ۔muzakkar। kaaGaz banaane vaala। kaaGaz bechne vaala। २।sifat kaaGaz ka banaa hu.a। ३।sifat। putle chhilke ka jaise kaaGazii liimo। kaagdii baadaam। ४।ek kism ka taa.ir jo chhoTii machhliyaa.n khaataa hai। ५।ek kism ka safaid kabuutar । ६।dafatarrii। ७।sayaaq daan। hisaabadaa.n
English meaning of kaaGazii
Adjective
- made of paper, delicate, thin, thin-shelled, documentary
Noun, Masculine
- a kind of lemon
- a kind of pigeon
- one who sells paper
- papermaker
काग़ज़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कागज का बना हुआ
- कागज पर लिखकर किया जानेवाला। जैसे-कागजी कार्रवाई
- (कनाएन) बराए नाम, जिस का ज़िक्र सिर्फ़ तहरीर में हुआ और असल में कई वजूद ना हो नीज़ ख़स्ता , जलद टूट जाने वाला (गिरोह, अंजुमन जमात वग़ैरा)
- ( मजाज़न) जाली, मस्नूई, ग़ैर हक़ीक़ी
- ۔मुज़क्कर। काग़ज़ बनाने वाला। काग़ज़ बेचने वाला। २।सिफ़त काग़ज़ का बना हुआ। ३।सिफ़त। पुतले छिलके का जैसे काग़ज़ी लीमो। कागदी बादाम। ४।एक किस्म का ताइर जो छोटी मछलियां खाता है। ५।एक किस्म का सफ़ैद कबूतर । ६।दफ़तररी। ७।सयाक़ दां। हिसाबदाँ
- आला किस्म का पुतले छिलके वाला लेमूँ, नाशपाती या अखरोट
- एक किस्म का परिंदा जो छोटी मछलियां खाता है
- एक किस्म का सफ़ी नाज़ुक कबूतर
- काग़ज़ (रुक) से मंसूब, काग़ज़ का, काग़ज़ का बना हुआ
- कागज़ का बना हुआ
- काग़ज़ बेचने या बनाने वाला शख़्स, काग़ज़ वाला, काग़ज़ का ताजिर
- काग़ज़ से सम्बन्धित, काग़ज़ का, काग़ज़ बनानेवाला, बहुत हलके छिलके का, काग़ज़ का वना हुआ
- दफ़्तरी, दफ़्तर का मालिक
- पुतले छिलके का जैसे काग़ज़ी लेमूँ वग़ैरा
- मुहीन या पुतले हुजम या जसामत का
- लिखने पढ़ने से मुताल्लिक़, ख़त-ओ-किताबत वाला, तहरीरी
- हिसाबदाँ, सयाक़ दां, हिसाब किताब वाला, काग़ज़ के मुताबिक़ काम करने वाला शख़्स
- लिखत-पढ़त में किया गया
- कागज़ से संबंधित
- जिसका छिलका कागज़ की तरह पतला हो, जैसे- नीबू, बादाम
- अव्यावहारिक; उलझाने वाला; औपचारिक मात्र, जैसे- योजना
کاغَذی کے مترادفات
کاغَذی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دھَتُورا
دو یا تین ہاتھ اونچا ایک طرح کا پودا جس کے پتے نوکیلے اور نرم ہوتے ہیں، پھل سیب کی طرح گول ہوتے ہیں، لیکن اوپر چھوٹے کانٹے ہوتے ہیں، اس کے پھل اور بیج بہت زہریلے ہوتے ہیں لہذا شیو جی کو اس کے پھل پیش کیے جاتے ہیں، کنک ،شیو پریہ، تامرس
دَھتِیلا
عادتوں کا شکار ، زیر اثر ، اثرات زدہ ، خداوند ! میرا گھر دھپّوں کے دھپکاروں سے دھدّر کے دھتیلا ہو رہا ہے .
دَھتُورَہ
ایک زہریلا جو بینگن کے پودے کے برابر یا اس سے بڑا ہوتا ہے ، اس کے پتّے بھی بینگن کے پتّوں سے مشابہ ہوتے ہیں ؛ سفید اور نیلگوں دو قسم کا ہوتا ہے ؛ اس کا پھل خاردار اور اخروٹ سے بڑا ہوتا ہے جس میں دانۂ سماق سے مِلتے جُلتے تُخم بھرے ہوتے ہیں . اس کے تخم اور پتّے زیادہ تر دوا کے طور پر مستعمل ہوتے ہیں . دھتورے کے بیج زہریلی مقدار میں کھلائے جائیں تو مسموم کے حواس پراگندہ ہو جاتے ہیں اور عقل زائل ہو جاتی ہے. کبھی اس کو وہمی چیزیں نظر آتی ہیں جنہیں یہ پکڑنے کی کوشش کرتا ہے. ایک دو روز یہ حالت رہ کر زہریلی تاثیر ہو جاتی ہے ، لیکن گاہے غفلت طاری ہوجاتی ہے اور تَنفّس و قلب کی حرکتیں بند ہوکر مسموم ہلاک ہوجاتا ہے ، جوز ماتل . تاتورہ .
دھات کاری
وہ علم اور فن جس کی بدولت چٹانوں اور زیرِ زمین تہوں سے دھاتیں حاصل کر کے بن کو صاف کرنے کے بعد مفید اشیا میں تبدیل کیا جاتا ہے
دھاٹا
کپڑے کی پٹی جسے من٘ھ کے گردا گرد باندھ کر داڑھی چڑھاتے ہیں. سب سرداروں نے اس کے کپڑے پہنے اور دھاٹے. باندھ باندھ کر بارگاہ میں آئے.
دھات جانا
یشاب کرنے یا اجابت ہونے کے وقت کسی وجہ سے منی کا بے اخیتار خارج ہونا ، یہ حالت عموماً جریان کی بیماری میں ہوتی ہے.
دھاتو پاٹھ
पाणिनि कृत संस्कृत व्याकरण के अनुसार उन धातुओं अर्थात् क्रियाओं के मूलरूपों की सूची जो सूत्रों से भिन्न है (यह सूची भी पाणिनि की ही प्रस्तुत की हुई मानी जाती है
ڈھاٹی دینا
گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ کو لگام کے بجائے کپڑے سے بان٘دھنا ، مُن٘ھ بند کرنا ، بولنے نہ دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azm
'अज़्म
.عَزْم
determination, intention, aim
[ Agar azm kar liya jaye to koi kaam dushwar nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chilman
चिलमन
.چِلْمَن
venetian blind
[ Pahli martaba Bombay conference munaqida (organized) 1904 mein pas-e-chilman khwatin ko conference ke mabahis (discussion) aur taqreeron ke sunne ka mauqa diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
oppressed, wronged, treated cruelly
[ Apna rob bithane ke vaste sainkdon aur hazaron mazlum aur masum ...... tah-e-tegh (under sword) kar diye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rahm
रह्म
.رَحْم
pity, mercy, compassion, kindness
[ Uski haqiqi bachchi Rajjo ki muhabbat ka vasta de kar rahm ki iltija ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mauqa'
मौक़ा'
.مَوقَع
time, chance, opportunity
[ Khushi ke mauqa par dost ek dusre ki shikayat bhul jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tanziim
तंज़ीम
.تَنْظِیم
organization, society, party
[ Samaj Sudhar Samiti ek tanzim hai jo samaj ke liye kaam karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vakiil
वकील
.وَکِیل
vakeel, lawyer, advocate
[ Saalim ke walid (Father) Madras High Court mein wakeel the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
samundar
समुंदर
.سَمُنْدَر
sea, ocean
[ Arshad moti, sankh waghaira samundar se paida-shuda ashiya ka karobar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahsuur
महसूर
.مَحْصُور
encompassed, surrounded, detained
[ Badshah ne apne qila mein mahsur ho kar ladayi ladi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajaavuzaat
तजावुज़ात
.تَجاوُزات
encroachments
[ Chandni Chauk ilaqa mein tajaavuzat ke khilaf muhim zoron par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (کاغَذی)
کاغَذی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔