تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ" کے متعقلہ نتائج

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

قِرطاسُ البَعْن

White paper, blank paper.

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

صَفْحَۂ قِرطاس

کاغذ کا صفحہ، تاو، پنا

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ کے معانیدیکھیے

کاغَذ

kaaGazकाग़ज़

اصل: فارسی

وزن : 22

جمع: کاغَذات

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

کاغَذ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مختلف اشیا سے کوٹ پیس کو تیار کردہ پتر یا ورق، تاو جس پر لکھتے ہیں

    مثال اس نے سادے کاغذ پر میرے دستخط کرائے

  • خط، مکتوب
  • تحریر، نوشتہ، پرچہ (لکھا ہوا) نیز اجازت نامہ
  • اخبار
  • اسٹامپ (جس پر تمسک وغیرہ لکھا جاتا ہے)
  • تمسک، دستاویز، قبالہ (جو سند کے طور پر لکھا جائے)، اقرار نامہ، کرایہ نامہ، سر خط وغیرہ (اسٹامپ پر یا سادے فارم پر)
  • (حساب کتاب یا دوسرے ذاتی کاموں کی) فہرست یا فائل وغیرہ، رجسٹر، روزنامچہ، بہی کھاتہ وغیرہ نیز اعمال نامہ (بیشتر جمع میں)
  • ہنڈی، کاغذ زر، نوٹ

شعر

Urdu meaning of kaaGaz

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtlif ashyaa se koT piis ko taiyyaar karda putr ya varq, taav jis par likhte hai.n
  • Khat, maktuub
  • tahriir, navishta, parchaa (likhaa hu.a) niiz ijaazatnaamaa
  • aKhbaar
  • sTaimp (jis par tamassuk vaGaira likhaa jaataa hai
  • tamassuk, dastaavez, qibaalaa (jo sanad ke taur par likhaa jaaye), iqraarnaamaa, kiraayaanaamaa, sar Khat vaGaira (sTaimp par ya saade faarm par
  • (hisaab kitaab ya duusre zaatii kaamo.n kii) fahrist ya phaa.iil vaGaira, rajisTar, roznaamchaa, bahii khaataa vaGaira niiz aamaalnaamaa (beshatar jamaa me.n
  • hunDii, kaaGaz zar, noT

English meaning of kaaGaz

Noun, Masculine, Singular

काग़ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अख़बार
  • ऐसा आवश्यक पत्र, लेख्य आदि जिनका कुछ विधिक महत्त्व हो। जैसे-वकील को कागज दिखाना। पद-कागज-पत्र = दस्तावेज।
  • कपड़े के चिथड़ों, कई प्रकार की घासों, बाँसों आदि को गलाकर उनके गूदे से बनाया जाने वाला एक प्रसिद्ध पदार्थ जिस पर कलम, सिल आदि से लिखा जाता है

    उदाहरण उसने सादे काग़ज़ पर मेरे दस्तख़त कराए

  • पत्र, पेपर, पर्चा, चिट्ठी
  • (हिसाब किताब या दूसरे ज़ाती कामों की) फ़हरिस्त या फाईल वग़ैरा, रजिस्टर, रोज़नामचा, बही खाता वग़ैरा नीज़ आमालनामा (बेशतर जमा में)
  • ख़त, मकतूब
  • तमस्सुक, दस्तावेज़, क़िबाला (जो सनद के तौर पर लिखा जाये), इक़रारनामा, किरायानामा, सर ख़त वग़ैरा (स्टैंप पर या सादे फ़ार्म पर )
  • तहरीर, नविश्ता, पर्चा (लिखा हुआ) नीज़ इजाज़तनामा
  • मुख़्तलिफ़ अश्या से कोट पीस को तैय्यार करदा पुत्र या वर्क़, ताव जिस पर लिखते हैं
  • लिखने का कागज, पत्र, दस्तावेज़ आदि
  • स्टैंप (जिस पर तमस्सुक वग़ैरा लिखा जाता है)
  • सन, पटुए, रुई, बाँस आदि की लुगदी से बना महीन पत्र जिसपर लिखावट या छपाई की जाती है
  • हुंडी, काग़ज़ ज़र, नोट

کاغَذ کے مترادفات

کاغَذ سے متعلق دلچسپ معلومات

کاغذ یہ لفظ عربی گمان کیا جاتا ہے، لیکن دراصل یہ فارسی ہے، اور اس کی اصل صورت ’’کاغد‘‘ ہے۔دیکھئے، ’’کواغذ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِرْطاس

کاغذ

قِرْطاسی

کاغذ سے منسوب ، کاغذی ، قلمی ، تحریری.

قِرْطاسِ رائے

پوشیدہ رائے دینے کا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر مختلف پارٹیوں کے انتخابی نشانات چھپے ہوئے ہوں اور جس پر رائے دہندہ مہر لگا کر اپنے نمائندے کا انتخاب کرتا ہے ، بیلٹ پیپر وغیرہ.

قِرْطاسِ اَبْیَض

سفید کاغذ

قِرطاسُ البَعْن

White paper, blank paper.

قِرْطاسِ تَرْسِیم

وہ کاغذ جس پر کوئی ایسی شکل بنی ہو جس سے ریاضیاتی یا کیمیائی نسبت ظاہر ہوتی ہو

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

قِرْطاس غَلَط بَرْدار

ریگ مال کے مانند ایک قسم کا کھردرا کاغذ جس سے غلط لکھا ہوا لفظ مٹایا جاتا تھا یہ کام آجکل ربر سے کیا جاتا ہے

صَفْحَۂ قِرطاس

کاغذ کا صفحہ، تاو، پنا

زیبِ قِرْطاس ہونا

صفحات کی زینت بننا، تحریر ہونا، لِکھا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone