تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاغَذ کی ناؤ بَہانا" کے متعقلہ نتائج

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

سَدا ناؤ کاغَذ کی بَہْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا ، دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا.

ناؤ کاغَذ کی سَدا بَہتی نَہیں

ناپائدار اور بے بنیاد شے کو ثبات نہیں ہے ۔

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

دَولَت کی گَن٘گار بَہانا

افراط سے روپیہ خرچ کرنا

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

لَہُو کی نَدی بَہانا

بہت زیادہ خوں ریزی کرنا .

پیشاب کی راہ بَہانا

۔ (عم) کھانے پینے میں اڑا دینا۔ فضول خرچی کرنا۔ روپے کو بے حقےقت سمجھ کر صرف کرنا۔ بدچلنی میں صرف کرنا۔

لَہُو کی نَدِیاں بَہانا

۔ (کنایۃً) کمال خوں ریزی کرنا۔ ؎

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

بہت مشقت کرنا ، سخت محنت کرنا ۔

خُون کی نَدِیاں بَہانا

بہت قتل و خونریزی کرنا

دَولَت کی گَنْگا بَہانا

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

پَسِینے کی جَگَہ خُوں بَہانا

۔ ۱۔ (کنایۃً) کسی کے لئے جان دینے میں دریغ نہ کرنا۔ کمال محنت کرنا۔

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

بَہانا

پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

آن٘کھ بَہانا

آن٘کھ بَہنا (رک) کا تعدیہ .

گَن٘گا بَہانا

فیض جاری کرنا

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

آن٘کھیں بَہانا

بصارت زائل کر دینا، آنکھوں کی بینائی کھو دینا

تَخْتَۂ کاغَذ

کاغذ کا تائو .

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

کاغَذ ہونا

کاغذ کرنا (رک) کا لازم.

پانی بَہانا

میت اٹھ جانے کے بعد گھر کا پانی گرا دینا یا پھینک دینا

رَکَت بَہانا

(کسی کو) قتل کرنا ، مار ڈالنا ، زخمی یا گھایل کرنا.

آبْرُو بَہانا

عزت برباد کرنا، بے عزت کرنا، ذلیل و حقیر کردینا

نَہْر بَہانا

(کنایتہ) بہت آنسو بہانا۔

نالا بَہانا

نہر جاری کرنا ، کثرت سے خون یا پانی وغیرہ رواں کرنا ۔

پَسِیْنا بَہانا

بہت محنت و مشقت کرنا ، نہایت کاوش کرنا .

سَیل بَہانا

کسی کام وغیرہ کی شِدَت ، کثرت یا بہتات ظاہر کرنا ۔

پَسِینے بَہانا

رک : پسینا بہانا.

پَسِینَہ بَہانا

خُون بَہانا

خُونْریزی کرنا، قتل کرنا، ۔کشت و خوں کرنا، خون گرانا، خون نکالنا

بھاؤ بَہانا

نرخ بگاڑنا، مول گھٹا کر قدر کم کرنا

دَوْلَت بَہانا

دولت بے دریغ ہوکر خرچ کرنا

بھاو بَہانا

نرخ بگاڑنا ، مول گھٹا کر قدر کم کرنا ، سستا کرنا .

دَرِیا بَہانا

بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

اَشْک بَہانا

ٹَسْوے بَہانا

رونا، نقلی آنسو بہانا، جھوٗٹ موٗٹ رونا، دکھاوے کا رونا رونا، اس جگہ ٹسوے گھُلانا اب متروک ہے

مُفْت بَہانا

قیمتی چیز کو بہت سستا دے ڈالنا ، بلا قیمت یا بلا معاوضہ لٹا دینا ۔

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

مُہری کاغَذ

تصدیق شدہ کاغذ ، عدالت کا کاغذ ، اسٹمپ پیپر ۔

لیہی کاغَذ

(طب) چاولوں کی پِیچ سے تیار ہوا کاغذ جو ہضم ہوجاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاغَذ کی ناؤ بَہانا کے معانیدیکھیے

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

kaaGaz kii naa.o bahaanaaकाग़ज़ की नाओ बहाना

محاورہ

کاغَذ کی ناؤ بَہانا کے اردو معانی

  • بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

काग़ज़ की नाओ बहाना के हिंदी अर्थ

  • बेसूद तदबीर काना, बे-नतीजा और ना पायदार काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاغَذ کی ناؤ بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words