تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافی" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کافی کے معانیدیکھیے

کافی

kaafiiकाफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: كَفَى

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

کافی کے اردو معانی

صفت

  • کفایت کرنے والا، بقدرِ ضرورت، جس سے کام نکل جائے
  • بہت، وافر، جس کے بعد ضرورت نہ ہو

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی راگنی
  • کافی، (موسیقی) برصغیر پاک و ہند کی موسیقی کی چھتیس راگنیوں میں سے ایک راگنی کا نام نیز پنجابی اور سندھی کے باقافیہ اشعار جن میں عموماً تصوف کے مضامین بیان کیے جاتے ہیں اور غزل کے طور پر گائے جاتے ہیں جیسے بلھے شاہ کی کافیاں .

شعر

Urdu meaning of kaafii

  • kifaayat karne vaala, baqdar-e-zaruurat, jis se kaam nikal jaaye
  • bahut, vaafar, jis ke baad zaruurat na ho
  • ek kism kii raaginii
  • kaafii, (muusiiqii) barr-e-saGiir paak-o-hind kii muusiiqii kii chhattiis raaginiyo.n me.n se ek raaginii ka naam niiz panjaabii aur sindhii ke baaqaafiih ashaar jin me.n umuuman tasavvuf ke mazaamiin byaan ki.e jaate hai.n aur Gazal ke taur par gaay jaate hai.n jaise bulhe shaah kii kaafiiyaa.n

English meaning of kaafii

Adjective

Noun, Feminine

  • a family of ragas of classical music, a kind of raga
  • genre of Punjabi, Seraiki, and Sindhi Sufi poetry

काफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जितना अपेक्षित या आवश्यक हो, ठीक उतना
  • संतोषजनक, बहुत, अच्छी संख्या
  • बस, बहुत, काम निकल जाने के क़ाबिल (होना के साथ )
  • किफ़ायत करने वाला, आवश्यकतानुसार , जिस से काम निकल जाये
  • पर्याप्त, आवश्यकता के अनुसार
  • अत्यधिक; बहुत ज़्यादा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेय पदार्थ, छत्तीस रागिनियों में से एक रागिनी का नाम, पंजाबी और सिंधी शायरी की एक विधा जो ग़ज़ल के तौर पर गाई जाती है जैसे बुलहे शाह की काफ़ियाँ

کافی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone