تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کا ٹاپُو میں جا بَسنا" کے متعقلہ نتائج

کا ٹاپُو میں جا بَسنا

رک : جن٘گل جا بسانا.

کا ٹاپُو میں جا سونا

رک : جن٘گل جا بسانا (مجازاً) ، مرجانا.

کا ٹاپُو میں موتی کی قَدْر نَہِیں ہوتی

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی ہوتی ہے ، بھوکے کو جن٘گل میں موتی ملیں تو اسے کیا فائدہ

کا ٹاپُو میں مَنْگَل

ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

کا ٹاپُو میں دَنگَل

ویرانے میں چہل پہل ، دھوم دھڑکا.

کا ٹاپُو میں مور ناچا کِس نےدیکھا

باہر کچھ ہی کیا کرو جب اپنے وطن میں کچھ کرو تو ہم سمجھیں کہ ہاں کچھ کیا ، پردیس میں کسی بڑے کام کرے کرنے کا لطف خاندان یا وطن والے نہیں اٹھاسکتے، جب کوئی شخص اپنی دولت کا صرف کسی ایسی جگہ کرے جہاں ابنائے وطن یا عزیز و اقارب اسے نہ دیکھ سکیں تو کہتے ہیں .

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کا ٹاپُو میں جا بَسنا کے معانیدیکھیے

کا ٹاپُو میں جا بَسنا

kaa Taapuu me.n jaa basnaaका टापू में जा बसना

محاورہ

دیکھیے: جَن٘گَل جا بَسانا

کا ٹاپُو میں جا بَسنا کے اردو معانی

  • رک : جن٘گل جا بسانا.

का टापू में जा बसना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जंगल जा बसाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کا ٹاپُو میں جا بَسنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کا ٹاپُو میں جا بَسنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words