تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُزْوِ بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُزْوِ بَدَن کے معانیدیکھیے
جُزْوِ بَدَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بدن کا حصّہ، جسم کا حصّہ، لازمی حصّہ
شعر
ہے اصلیت کہ مرا حسن ظن نہیں معلوم
ہوا ہے کون یہ جزو بدن نہیں معلوم
جزو بدن رہا تھا جو کل تک بچھڑ گیا
تنہائیوں کے زہر کو خوں میں اتار کے
برہنگی پہ بھی گزرا قبائے زر کا گماں
لباس پر ہوا جزو بدن کا دھوکا بھی
English meaning of juzv-e-badan
Noun, Masculine
- essential part of body, part of body
जुज़्व-ए-बदन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शरीर का आंग, शरीर के भाग, शरीर का आवश्यक अंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُزْوِ بَدَن)
جُزْوِ بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔