تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوئے بَار" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوئے بَار کے معانیدیکھیے

جُوئے بَار

juu-e-baarजू-ए-बार

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: تصوف

جُوئے بَار کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (بروزن کوہسار)، وہ مقام جہاں نہریں بہت ہوں وہ بڑی نہر کئی نہروں سے بنی ہو، نہروں سے مل کربننے والی نہر، بڑی نہر، نہر
  • (تصوف) وہ حالت جب بندہ اپنے صفات اور افعال سے خالی وعاری ہو کرحضرت حق کی جانب ہمہ تن متوجہ ہو اور اس میں صفات حقیقی ظاہر ہو جائیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جوئبار

تکلیف برداشت کرنا یا جھیلنا، دامن پہاڑ، وہ بڑا نالہ یا دریا جو کئی نالوں سے بنا ہو، وہ مقام جہاں نہریں اور نالے بہت ہیں

شعر

English meaning of juu-e-baar

Noun, Masculine, Singular

जू-ए-बार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • नहरों से मिल कर बनने वाली नहर, बड़ी नहर, नहर
  • (तसव्वुफ़) वो अवस्था जब कोई व्यक्ति अपने स्वभाव एवं आचरण से निरा हो कर अपने धागे केवल प्रभु से जोड़ ले, और उसमें ईश्वरीय गुण प्रकट हो जाएं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوئے بَار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوئے بَار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone