تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُرْم" کے متعقلہ نتائج

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُرْم کے معانیدیکھیے

جُرْم

jurmजुर्म

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: جَرائِم

موضوعات: آئین قانون

اشتقاق: جَرَمَ

Roman

جُرْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گناہ، قصور، خطا
  • (قانون) ایسا نامناسب کام جو قانون کی نظر میں قابل سزا ہو، خلاف قانون کام

    مثال نابالغ عمر میں شادی کرنا قانونی طور پر جرم ہے

شعر

Urdu meaning of jurm

Roman

  • gunaah, qasuur, Khataa
  • (qaanuun) a.isaa naamunaasib kaam jo qaanuun kii nazar me.n kaabil-e-sazaa ho, Khilaaf-e-qaanuun kaam

English meaning of jurm

Noun, Masculine

जुर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुनाह, क़ुसूर, दोष, आरोप, लांछन
  • ( क़ानून) ऐसा अनुचित कार्य जो विधिक दृष्टि से दंडनीय हो, वह कार्य जिसके दंड का बिधान राजनियम के अनुसार हो, असंवैधानिक कार्य, अपराध

    उदाहरण नाबालिग़ (अव्यस्क) उम्र में शादी करना क़ानूनी तौर पर जुर्म है

جُرْم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone