تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُنُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُوں کے معانیدیکھیے
جُنُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیواںہ پن، دیوانگی، عقل کھو بیٹھنا
- (کنایتاً) خبط، کسی چیز کی حد سے زیادہ دھن ہونا
- عشق، سودا
- (کنایتاً) بہت زیادہ غصہ، جس میں انسان عقل کھو بیٹھے
- (تصوف) عشق الٰہی میں ایسا مغلوب ہونا کہ اس غلبہ سے سر پیر کا ہوش نہ رہے، ہر چیز سے بالکل بے خبر ہو جانا
شعر
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا
اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
کیا کیا ہوا ہے ہم سے جنوں میں نہ پوچھئے
الجھے کبھی زمیں سے کبھی آسماں سے ہم
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
English meaning of junuu.n
Noun, Masculine
- djinns, spirits
- frenzy/ madness/ infatuation
जुनूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दीवानापन, दीवानगी, अक़्ल खो बैठना
- (संकेतात्मक) ख़ब्त अर्थात पागलपन, किसी चीज़ की हद से ज़्यादा धुन सवार होना
- इश्क़, सौदा अर्थात उन्माद
- (संकेतात्मक) बहुत ज़्यादा ग़ुस्सा, जिसमें इंसान अक़्ल खो बैठे
-
(सूफ़ीवाद) 'इश्क़-ए-इलाही में ऐसा परास्त होना कि इस पराजय से सिर-पैर का होश न रहे, हर चीज़ से पूर्णतया बे-ख़बर हो जाना
विशेष - 'इश्क़-ए-इलाही= अल्लाह की मोहब्बत, सत्य प्रेम, दिव्य प्रेम, आध्यात्मिक प्रेम
جُنُوں سے متعلق محاورے
جُنُوں کے قافیہ الفاظ
جُنُوں کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُنُوں)
جُنُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔