تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُنُوں اَنگیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُوں اَنگیز کے معانیدیکھیے
جُنُوں اَنگیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شوق، دھن اور لگن بڑھانے والا
- پاگل کر دینے ولا، دیوانگی پیدا کرنے والا
شعر
گلشن کی جنوں انگیز فضا کیا ویسی جنوں انگیز نہیں
بلبل نے بغاوت کی لے میں کیا اب سے چہکنا چھوڑ دیا
اسے سودا اسے سودا یہ دیوانہ وہ دیوانہ
ہوا کیا موسم گل کی جنوں انگیز ہوتی ہے
بنانا اور بنا کر توڑ دینا
جنوں انگیز ہے شیشہ گری کیا
English meaning of junuu.n-angez
Persian, Arabic - Adjective
- rousing, exciting frenzy
- ecstatic
जुनूँ-अंगेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उत्साह, धुन और लगन बढ़ाने वाला, जुनून बढ़ाने वाला, उत्साहवर्धक
- पागल कर देने वला, पागलपन पैदा करने वाला, उन्मादवर्धक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُنُوں اَنگیز)
جُنُوں اَنگیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔