تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُنُون" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُون کے معانیدیکھیے

جُنُون

junuunजुनून

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اصطلاحاً کنایۃً

اشتقاق: جَنَّ

جُنُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوانہ پن، دیوانگی، پاگل پن، عقل کھو بیٹھنا

    مثال - یہ دوا جنون اور نیز مرگی کے واسطے نہایت مجرب (کارگر) ہے

  • (کنایۃً) خبط، کسی چیز کی حد سے زیادہ دھن ہونا، کمال رغبت کے ساتھ کسی چیزکی دھن، نشہ، خمار، لگن
  • عشق، سودا
  • (کنایۃً) غصّہ، طیش، بہت زیادہ غصہ جس میں انسان عقل کھو بیٹھے
  • (تصوف) عشق الٰہی میں ایسا مغلوب ہونا کہ اس غلبہ سے سر پیر کا ہوش نہ رہے، ہر چیز سے بالکل بے خبر ہو جانا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of junuun

Noun, Masculine

  • lunacy, insanity, madness, frenzy

    Example - Ye dawa junoon aur neez (also) mirgi ke waste nihayat mujarrab (effective) hai

  • obsession
  • ( Figurative) fury, rage, craze
  • (Mysticism) extreme love bordering on lunacy
  • the state of being possessed by a jinn, frenzy

जुनून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पागलपन, उन्माद, दीवानगी, दीवानापन, बुद्धि भ्रष्ट होना

    उदाहरण - ये दवा जुनून और नीज़ मिर्गी के वास्ते निहायत मुजर्रब (प्रभावपूर्ण) है

  • ( सांकेतिक) नशा, लगन, धुन, किसी वस्तु या चीज़ की अत्यधिक धुन होना, पूर्ण इच्छा के साथ किसी वस्तु या चीज़ की धुन
  • इश्क़, विक्षिप्तता
  • ( सांकेतिक) क्रोध, ग़ुस्सा, तैश, बहुत अधिक क्रोध जिसमें मनुष्य ने अपनी बुद्धि या आपा खो बैठे
  • (तसव्वुफ़) ईश्वर के प्रेम में इतना तल्लीन होना कि चेतना शेष न रहे, हर चीज से पूरी तरह अनजान होना

جُنُون کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone