تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُنُوبی" کے متعقلہ نتائج

دَکْھنی

جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی

دَکْھنی ٹَھہْراؤ

راس الجدی .

دَکْھنیری

جنوبی ہوا .

دَکْھنی راس

جنوبی نکشترہ

دَکْھنی ٹھاٹ

(بانک بنوٹ) ایک پیترا جس میں اپنے جسم کو حریف کی زد سے پوری طرح بچاتے اور اسے آدمی چٹ مارتے ہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں پاؤں برابر (لیکن مابین قدرے فاصلہ پر) رکھتے ہیں ، کمان کی طرح جُھکتے، بائیں ہاتھ میں سِپِر لے کر منھ کے مقابل اور داہنے ہاتھ سے گدکا سپر مِلا ہوا رکھتے ہیں . اپنی جگہ سے پیچھے کو نہیں ہٹتے بلکہ موقع پاتے ہی پورے پیترے کو برقرار رکھتے ہیں ، تھوڑا تھوڑا بڑھتے رہتے ہیں .

دَکْھنی دُھرا

قطب جنوبی

دَکْھنی ٹھاٹھ

دَکْھنی مِرْچ

رک : دکنی مِرچ .

دَکْھنی چَمْپا

چپما (رک) کی ایک قسم .

دَکْھنی چَولا

ایک قسم کا درخت جو معمولی بُلندی کا اور جلد بڑھنے والا ہوتا ہے ، اس کی چھال پتلی ، کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ہوتی ہے ، پتے چوڑے ہوتے ہیں ، اس میں پُھول اور پھلیاں لگتی ہیں ، طوطی کا پیڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُوبی کے معانیدیکھیے

جُنُوبی

junuubiiजुनूबी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَنَبَ

جُنُوبی کے اردو معانی

صفت

  • جنوب سے منسوب، جنوب کا، جنوب کی سمت کا

شعر

English meaning of junuubii

Adjective

जुनूबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दक्षिण से संबंधित, दक्षिण दिशा का, दक्षिणीय, दक्खिन का

جُنُوبی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُنُوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُنُوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone