تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْعَۃ" کے متعقلہ نتائج

جُمْعَۃ

رک : جمعہ ، پنجشن٘بہ (جمعرات) اور شن٘بہ (سنیچر) کے درمیان کا دن ، ترا کیب میں مستعمل .

جُمْعَۃُ الْخَیْر

(عیسائی مذہب) عیسائی مذہب کے عقیدہ کے مطابق وہ جمعہ کا دن جس میں حضرت عیسیٰؑ کی وفات ہوئی تھی، ایسٹر سے پہلے والا جمعہ

جُمْعَۃُ الْمُبارَک

با برکت دن

جُمْعَۃُ الْوِدَاع

ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْعَۃ کے معانیدیکھیے

جُمْعَۃ

jum'atजुम'अत

دیکھیے: جُمْعَہ

  • Roman
  • Urdu

جُمْعَۃ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جمعہ ، پنجشن٘بہ (جمعرات) اور شن٘بہ (سنیچر) کے درمیان کا دن ، ترا کیب میں مستعمل .

Urdu meaning of jum'at

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jumaa, panajshambaa (jumeraat) aur shambaa (saniichar) ke daramyaan ka din, tarah kaib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُمْعَۃ

رک : جمعہ ، پنجشن٘بہ (جمعرات) اور شن٘بہ (سنیچر) کے درمیان کا دن ، ترا کیب میں مستعمل .

جُمْعَۃُ الْخَیْر

(عیسائی مذہب) عیسائی مذہب کے عقیدہ کے مطابق وہ جمعہ کا دن جس میں حضرت عیسیٰؑ کی وفات ہوئی تھی، ایسٹر سے پہلے والا جمعہ

جُمْعَۃُ الْمُبارَک

با برکت دن

جُمْعَۃُ الْوِدَاع

ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْعَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْعَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone