تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوش میں آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوش میں آنا کے معانیدیکھیے
جوش میں آنا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- ۱. اُبلنا ، کھولنا ، کھدبدانا.
- ۲. ہیجان میں آنا تاؤ کھانا ، بل کھانا.
- ۳. طغیانی پر آنا ، زوروں پر آنا ، چڑھاؤ پر ہونا.
- ۴. ( محبت ، غصے وغیرہ کے ) جذبے میں بھرنا ،( کسی جذبے وغیرہ کا ) زور پکڑنا یا زورون پر آنا.
- ۵. آپے سے باہر ہونا ، ( جوانی کا ) زور دکھانا ، غضب کرنا ، جلال میں آنا.
- ۵. پھول جانا ، ورم ہو جانا ، سوج جانا ، آماس ہو جانا .
English meaning of josh me.n aanaa
जोश में आना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- आपे से बाहर होना, (जवानी का) ज़ोर दिखाना, ग़ज़ब करना, गुस्से में आना, जोर दिखाना, ज़ोर पकड़ना, ज़ोरों पर आना, आवेश में आना, प्रोत्साहित होना, ताव देखाना, बल खाना, चढ़ाव पर होना
- उबलना, खौलना, जोश में आना
- फूल जाना, वर्म हो जाना, सूज जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوش میں آنا)
جوش میں آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔