تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوشِ خُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوشِ خُون کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
موضوعات: طب
جوشِ خُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خاندانی یا نسلی رشتے کے ولولے کا زور، پدری و مادری یا خاندانی محب کے جذبے کا دباؤ، پدری ومادری محبت، برادرانہ جوش
- (طب) خون کا دباؤ، افراط خون، خون میں حرارت کی زیادتی
شعر
خدایا لشکر اسلام تک پہونچا کہ آ پہونچا
لبوں پر دم بلا ہے جوش خون شوق شہادت کا
English meaning of josh-e-KHuun
Noun, Masculine
- ebullition of the blood, full-bloodedness, plethora
- (Medical) paternal, maternal or fraternal affection
जोश-ए-ख़ून के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- माता-पिता का स्नेह, भाई-बिरादरी के खून की मोहब्बत, नस्लवाद का जोश, मातापिता या वंशवाद की मोहब्बत और जोश
- (चिकित्सा) ख़ून का दबाव, रक्त की अधिकता, ख़ून में ताप या ज्वलन अधिकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوشِ خُون)
جوشِ خُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔