تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی" کے متعقلہ نتائج

جون٘ک

ایک کیڑا جو ٹھہرے ہوئے پانی میں پیدا ہوتا ہے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، بعض چھوٹے بعض چار پانچ انچ چھوٹے ہوتے ہیں جانداروں کے چمٹ جاتا ہے اور خون چوستا ہے، پانی کا کیڑا جو خونِ فاسد نکالنے کے واسطے آدمی کے جسم پر لگا دیتے ہیں، علق

جُون٘ک ہار

جون٘کیں پالنے اور لگانے والا شخص نیز ایک قوم جس کا پیشہ جون٘کیں رکھنے اور لگانے کا ہے

جُون٘ک لَگْنا

خون چوسنے کے لیے جون٘ک کا چمٹنا

جُون٘ک لَگْوانا

خون فاسد نکالنے یا خارج کرنے کے لیے جسم کے حصے پر جونک لگوانا

جُون٘ک لَگانا

خون فاس نکالنے کے لیے جون٘کیں جسم کے کسی حصے پر چمٹانا

جُوْن٘کی

شکم اسپ میںکرم جن کو جون٘کی کہتے ہیں اور وہ چپٹے یعنی عریض برن٘گ سفید ہو جاتے ہیں

جُون٘کْھنا

رک : جوکھنا.

جُوْن٘کِیا

ایسا شخص جو خون فاسد نکالنے کے لیے جون٘کیں پالنے اور انہیں لگانے کا کام کرے

جُون٘ک ماٹی رُلےتو بھی لَہُو پِیْتی رَہے

بد آدمی کیسا ہی ذلیل خراب حال ہو اپنی بدی سے باز نہیں آتا ایذا دیتا ہے

zonk

بے حس ہو جانا

جُونْکُو

وہ جلن جو جانوروں کے پیٹ میں پانی کے ساتھ جون٘ک اتر جانے کے سبب ہوتی ہے

جُوْنْکَیْں

پانی میں رہنے والے کیڑے جو خون چوستے ہیں

جُونْک پَتھَّرْ میں لَگْنا

بے مروّت، کنجوس یا اور ایسے ہی اوصاف کے کڑے آدمی سے کسی کا کام نکلنا

جونْک ہو کے لِپَٹْنا

جونْک ہو کے چِمَٹْنا

جونک ہو کَر لِپَٹنْا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جونک ہو کَر چِمَٹْنا

کسی کے سر ہوجانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی

(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا

جونکھ

جوکھم، خطرہ، ڈر

جَوْن٘کَنا

گالی دینا، برا بھلا کہنا، ڈان٘ٹنا، ڈپٹنا، غصہ ہو کر اون٘چی آواز میں بولنا

جَنَک

پیدا کرنے والا، بجلی وغیرہ پیدا کرنے والا آلہ

جانَک

زندگی یا زندہ رہنے کے متعلق

junk

چینی سمندری جہاز

jink

سبک خرام ہونا

zonked

بے حِس

ضَنَک

(جگہ یا معیشت وغیرہ کی) تنگی ، کشادگی و فرح کی ضد .

ضِناک

زکام

junkie

چَرْسی

جُوں کا تُوں

جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب

جَنک

چینی بحری جہاز جس کا پین٘دا مسطح ہوتا ہے

junkman

جاں کاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں

junketeer

سیر و تفریح کرنے والا

junketing

پھَٹا دُودھ

jonquil

نرگس کی قسم کا ایک گٹھیلا پودا جس میں زرد خوشبودار پھول لگتے ہیں؛ گل عنبریں Narcissus jonquilla ۔.

جِی٘نَوڑ

بیل کے گلے کا جوت یعنی وہ پٹا جو بیل کے گلے کے نیچے سے لے کر جوئے میں باندھ دیا جاتا ہے، گاتا

جانْکاہ

جان گھٹانے یا کمزور کرنے والا، انتہائی تکلیف دہ، ضرر رساں، دل دہشت زدہ کردینے والا

جُوں کِہ

مثل ، مانٗند ، جیسے ۔

عُوج عُنُق

رک : عوج بن عنق ۔

کَہیں پَتھَّر میں بھی جُونْک لَگی ہے

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا

جاں کنی

نزع، موت کے وقت سانس کا اکھڑنا، عقوبت، عذاب، ایذا

جانکْڑا

جھاڑی، جھانکڑ (قدیم)

جُوں کَر

جیسے ، جس طرح ؛ کسی طرح ، جس طرح ممکن ہو ۔

جان کے

رک : جان بوجھ کر ، قصداََ ،

جانکَڑ

رک : جاکڑ .

زَناخ توڑْنا

سینۂ مُرغ کی ہڈی کو دو عورتوں کا کھین٘چ کر توڑنا، پکّا یارانہ ہونا، ہم راز بنانا، سہیلی بنانا

جان ایک کَرْ دینا

(اپنی اور کسی کی) زندگی اجیرن کردینا

زَناخ باندْھنا

بہت پکّی سہیلی یا ہمراز بنانا (قلعۂ دہلی کی بیگمات اور دُوسری عورتیں جب کسی کو سہیلی بناتیں تو بابَم مِل کر زناخ توڑتیں اور اس طرح ان میں پکّا سہیلا پن قائم ہو جاتا اس کا طریقہ یہ ہوتا کہ ہڈی کی ایک شاخ ایک پکڑتی اور دُوسری شاخ دُوسری پکڑتی اور اسے زور لگا کر توڑا جاتا) ۔

زَنَخْدانی

زنخداں سے متعلق، ٹھوڑی تک

زَنْکَہ بازی

عشق بازی . بُت پرستی.

جان کا دُشْمَن

ایسا دشمن جو قتل کرنے کے درپے رہے، سخت دشمن

جان کا پَیوَنْد

جان و دل، جان و جگر

جان کا قَصْد کَرْنا

قتل کے درپے ہونا ، مار ڈالنے کو تیار ہونا.

جَنیئُو کا وار

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

زَنَخْدان

ٹھوڑی، ذقن

جان کا وَبال

رک : جان کا جنجال.

جان کا لیوا

ایسا دشمن جو قتل کرنے کے درپے رہے، سخت دشمن

جان کا صَدْقَہ مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

جان کو آل لَگ گَیا

جان کے لیے مصیبت ہے ، سخت مشکل میں جان پھنْسی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی کے معانیدیکھیے

جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی

jo.nk patthar ko nayiin lagtiiजोंक पत्थर को नयीं लगती

ضرب المثل

جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی کے اردو معانی

  • (مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا

English meaning of jo.nk patthar ko nayiin lagtii

  • (Metaphorically) hard hearts never melt

जोंक पत्थर को नयीं लगती के हिंदी अर्थ

  • (लाक्षणिक) कंजूस पैसा नहीं ख़र्च करता, बुरे पर नसीहत का असर नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جونک پَتَّھر کو نَیِیْں لَگْْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone