تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کا صَدْقَہ مال" کے متعقلہ نتائج

جان کا صَدْقَہ مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے

جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان

جان بچانے کے لئے انسان مال کی پرواہ نہیں کرتا اور عزت بچانے کے لئے جان دے دیتا ہے

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

مال کا نُقْصان جان کی خَیر

اس وقت کہتے ہیں جب مال کا نقصان ہو کر جان بچ جائے

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کا صَدْقَہ مال کے معانیدیکھیے

جان کا صَدْقَہ مال

jaan kaa sadqa maalजान का सदक़ा माल

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

جان کا صَدْقَہ مال کے اردو معانی

  • روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے
  • اس جگہ بولتے ہیں جہاں رویپہ صرف کرکے جان خطرے سے بچ جائے

Urdu meaning of jaan kaa sadqa maal

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa sirf ho to ho lekin zindgii bachche, maal se zindgii zyaadaa qiimtii hai
  • is jagah bolte hai.n jahaa.n royappaa sirf karke jaan Khatre se bach jaaye

English meaning of jaan kaa sadqa maal

  • money for life, one should sacrifice money to save life

जान का सदक़ा माल के हिंदी अर्थ

  • उस जगह बोलते हैं जहाँ रूपया ख़र्च करके जान ख़तरे से बच जाए
  • रुपया ख़र्च हो तो हो लेकिन जीवन बचे, माल से जीवन अधीक मूल्यवान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان کا صَدْقَہ مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے

جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان

جان بچانے کے لئے انسان مال کی پرواہ نہیں کرتا اور عزت بچانے کے لئے جان دے دیتا ہے

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

مال کا نُقْصان جان کی خَیر

اس وقت کہتے ہیں جب مال کا نقصان ہو کر جان بچ جائے

چور کا مال سَب کھائے چور کی جان اَکارَت جائے

بدوں کو اپنے کام کے نتیجے میں ضرر پہنچتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کا صَدْقَہ مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کا صَدْقَہ مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone