تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"joker" کے متعقلہ نتائج
joker کے لیے اردو الفاظ
joker کے اردو معانی
- ہنسوڑ
- مَسْخَرا
- مزاحیہ کردار
joker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हन्सोड़
- मस्ख़रा
- मज़ाहीया किरदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ذاکر
ذکر کرنے والا، کسی کا نام لینے والا، کسی کی یاد کرنے والا، اللہ کا ذِکر کرنے والا، ذکرِ حق میں مستغرق
جیکَڑ
نیاز کے شربت کی ٹھلیا جس کے من٘ھ پر بدنی کی ٹون٘ٹی میں پان کا بیڑا اور من٘ھ پر آب خورہ رکھا جاتا تھا.
جاکَڑ
اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین
جیکَر گَھروا بَیٹھیں، تیکَڑے آن واگیں
جس کے گھوڑے پر چڑھیں اس کو نقصان پہن٘چائیں ، احسان فراموشی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.
جیکَر مَیّا پَوّا پَکَاوے، تیکَر دَھیّا لیلے
جس کی ماں روٹیاں پکائے اس کی بیٹی روٹیوں کے لیے ترسے ؛ جس کا جو پیشہ ہو اس کے پاس وہی چیز نہیں ہوتیں.
جیکَر جوئے تیکَرے پاس دیکْھنے بارا تاکے آس
جس کی بیوی اس کے پاس ہے ، دیکھنے والا ترستا ہے ،خوش قسمت سے سب رشک کرتے ہیں.
جیکَر پَر کھا نَہ دیکَھل پوے، تیکَر گُھر کُھر بَنْدی ہوئے
جس شخص نے ماگ نہیں دیکھا تھا اس کے گھر کھر بندی ہوے ہے یعنی غریب امیر ہو گیا.
ذِکْرِ رِسالَت پَناہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ، خصائلِ پاکیزہ اور اوصافِ حمیدہ کا بیان
ذِکْر و فِکْر
اللہ کی یاد اور حمد و ثنا اور اس کی صفات اور نعمتوں وغیرہ میں غور و فکر، تسبیح و مناجات اور مراقبہ
جیکَر بِیگھ بَھر تیکْرا ڈانْرے ڈاراتا
جس کے پاس بیگھ بھر کپاس ہو اس پر ڈنڈ لگاؤ مطلب یہ ہے کہ میں غریب ہوں.
ذِکْرُ الْعَیشْ نِصْفُ الْعَیشْ
عیش و عشرت کی بات چیت سے بھی طبیعت خوش ہوتی ہے، عیش و راحت کا تذکرہ بھی نصف عیش و راحت کے برابر ہوتا ہے، عیش کا ذکر آدھا عیش ہے، یعنی عیش و آرام کے ذکر میں بھی کچھ عیش کا سا لطف ہوتا ہے
جیکَرا گَھروا بَیٹھیں، تیکَڑے آن واگیں
جس کے گھوڑے پر چڑھیں اس کو نقصان پہن٘چائیں ، احسان فراموشی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (joker)
joker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔