تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگْنی" کے متعقلہ نتائج

جوگْنی

۱. بھوتنی ، جادو گرنی .

جوگْنی چَکَّر

(نجوم) جوگنی معنی نمبر ۲، ۳ (رک) کی گردش یا دورہ .

تِرَن جوگْنی

(عو) جونک ؛ چیل

اردو، انگلش اور ہندی میں جوگْنی کے معانیدیکھیے

جوگْنی

jogniiजोगनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: نجومی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جوگْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. بھوتنی ، جادو گرنی .
  • ۲. ایک خبیث روح جو اچھی بری قسمت پر اثر انداز ہوتی ہے.
  • ۳. (نجوم) وہ دیوی یا روحیں جن کے اختیار میں اچھے اور برے وقت ہوتے ہیں ، سعد و نحس اوقات کی دیوی یا روح .
  • ۴. درگا دیوی کی پرستار ؛ درگا دیوی کی سکھی (ان سکھیوں کی تعداد ۶۴، بتائی جاتی ہے).
  • ۵. جادو گرنی ، ساحرہ ، یوگ جاننے والی عورت.
  • ۶. ایک پھول کا نام جس کا پودا لمبے قد کا ہوتا ہے عام طور پر آسانی سے اُگ آتا ہے ، کینا .

Urdu meaning of jognii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. bhuutnii, jaaduugarnii
  • ۲. ek Khabiis ruuh jo achchhii barii qismat par asarandaaz hotii hai
  • ۳. (nujuum) vo devii ya ruuhe.n jin ke iKhatiyaar me.n achchhe aur bure vaqt hote hai.n, saad-o-nahas auqaat kii devii ya ruuh
  • ۴. durgaa devii kii prustaar ; durgaa devii kii sakhii (in sakhiyo.n kii taadaad ६४, bataa.ii jaatii hai)
  • ۵. jaaduugarnii, saahira, yog jaanne vaalii aurat
  • ۶. ek phuul ka naam jis ka paudaa lambe qad ka hotaa hai aam taur par aasaanii se ug aataa hai, kiina

English meaning of jognii

Noun, Feminine

  • a female demon
  • witch, sorceress

जोगनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह देवी या बुरी आत्माएं जिन के इख़्तियार में अच्छे और बुरे वक़्त होते हैं, शुभ और अशुभ घड़ी की देवी या रूह
  • एक फूल का नाम जिस का पौधा लंबे क़द का होता है आम तौर पर आसानी से उग आता है, कीना
  • भूतनी, जादूगरनी, जोगिन, योगिनी, योग जानने वाली औरत
  • दुर्गा देवी की भक्त, दुर्गा देवी की सखी (इन सखियों की तादाद ६४, बताई जाती है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جوگْنی

۱. بھوتنی ، جادو گرنی .

جوگْنی چَکَّر

(نجوم) جوگنی معنی نمبر ۲، ۳ (رک) کی گردش یا دورہ .

تِرَن جوگْنی

(عو) جونک ؛ چیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوگْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوگْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone