تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں

بڑھ بڑھ کے باتیں بنانے والا ناکارہ اور نکما ہوتا ہے ، شیخی خور بے حقیقت اور پیچ ہوتا ہے (جمع کی صورت بھی مستعمل ہے).

جو اَبْر گَرَجْتا ہے بَرَسْتا نَہِیں

بڑھ بڑھ کر باتیں بنانے والا حقیقتاََ کھوکھلاہوتا ہے ، جو ظاہر میں آن اور شان دکھائے وہ دوراصل کچھ ہوتا نہیں.

جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں

جو کچھ مجھے حاصل ہے وہ کسی کو بھی میسر نہیں

جو میرے ہے سو راجَہ کے نَہِیں

۔مثل۔ (عو) کم ظرفی سے اپنے آپ کو بڑا جاننے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں کے معانیدیکھیے

جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں

jo garajnaa hai so barastaa nahii.nजो गरजना है सो बरसता नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں کے اردو معانی

  • بڑھ بڑھ کے باتیں بنانے والا ناکارہ اور نکما ہوتا ہے ، شیخی خور بے حقیقت اور پیچ ہوتا ہے (جمع کی صورت بھی مستعمل ہے).

Urdu meaning of jo garajnaa hai so barastaa nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dh ba.Dh ke baate.n banaane vaala naakaara aur nikammaa hotaa hai, shekhii Khaur behaqiiqat aur pech hotaa hai (jamaa kii suurat bhii mustaamal hai)

जो गरजना है सो बरसता नहीं के हिंदी अर्थ

  • बढ़-बढ़कर बातें बनाने वाला निकम्मा और बेकार होता है, शेख़ी बघारने वाला बे-मतलब और टालमटोल करने वाला होता है (बहुवचन के रूप में भी प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں

بڑھ بڑھ کے باتیں بنانے والا ناکارہ اور نکما ہوتا ہے ، شیخی خور بے حقیقت اور پیچ ہوتا ہے (جمع کی صورت بھی مستعمل ہے).

جو اَبْر گَرَجْتا ہے بَرَسْتا نَہِیں

بڑھ بڑھ کر باتیں بنانے والا حقیقتاََ کھوکھلاہوتا ہے ، جو ظاہر میں آن اور شان دکھائے وہ دوراصل کچھ ہوتا نہیں.

جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں

جو کچھ مجھے حاصل ہے وہ کسی کو بھی میسر نہیں

جو میرے ہے سو راجَہ کے نَہِیں

۔مثل۔ (عو) کم ظرفی سے اپنے آپ کو بڑا جاننے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو گَرَجْنا ہے سو بَرَسْتا نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone