تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں

جو کچھ مجھے حاصل ہے وہ کسی کو بھی میسر نہیں

جو میرے ہے سو راجَہ کے نَہِیں

۔مثل۔ (عو) کم ظرفی سے اپنے آپ کو بڑا جاننے والے کی نسبت بولتی ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں کے معانیدیکھیے

جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں

jo mere hai so raajaa ke nahii.nजो मेरे है सो राजा के नहीं

نیز - میرے ہے سو راجا کے نہیں اور راجہ میرا منگتا, میرے ہے سو راجَہ کے نَہِیں اَور راجَہ میرا مَنگتا

ضرب المثل

جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں کے اردو معانی

  • جو کچھ مجھے حاصل ہے وہ کسی کو بھی میسر نہیں
  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کم ظرف یا شیخی خور اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے

जो मेरे है सो राजा के नहीं के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ मुझे प्राप्त है वो किसी को भी प्राप्त नहीं
  • ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब कोई अधम या शेखी-बाज़ अपने आप को बड़ा दर्शाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو میرے ہے سو راجا کے نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words