تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِتْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِتْنی کے معانیدیکھیے
جِتْنی کے اردو معانی
فعل متعلق
- جتنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں، اتنا کا مقابل
شعر
پیتا ہوں جتنی اتنی ہی بڑھتی ہے تشنگی
ساقی نے جیسے پیاس ملا دی شراب میں
محبت ہی میں ملتے ہیں شکایت کے مزے پیہم
محبت جتنی بڑھتی ہے، شکایت ہوتی جاتی ہے
جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا
بچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا
जितनी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जितना का स्त्री, जिस मात्रा या परिणाम का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِتْنی)
جِتْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔