تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِسمِی" کے متعقلہ نتائج

جِسمِی

جسم سے متعلق، بدنی، شخصی، ذاتی، متعلق بہ جسم

جِسْمِیَّہ

(طب) خون کا خلیہ، خون کا چھوٹا سا جز (کرمات دمویہ)، خون کا ذرہ (سرخ یا سفید).

جِسمی رَن٘گ

کسی جسم (حیوانی یا اشیا) کا اپنا فطری رن٘گ.

جِسمی کَہْفَہ

(طب) حیوانی جسم میں غذا کی نالی کا غاز نما حصہ.

جِسْمی نَظْرِیَہ

(طبیعیات) نیوٹن کا مشہور نظریہ جس کے تحت روشنی ایسے لا تعداد ننھے ننھے ذروں پر مشتمل ہے جو منور اجسام سے پرآن نکلتے ہیں جب یہ ذرے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو روشنی کا احساس ہوتا ہے.

جِسمی صَرْف

رک : جسمی اصراف.

جِسمی اَصْراف

(طب) کام کرنے سے جسم میں عناصر و اجزا کی شکست و ریخت.

جِسْمِیَت

جسمی حالت

جِس میں چَمَک نَہِیں وہ ہِیرا نَہِیں ، جِس میں دَمَک نَہِیں وہ عَورَت نَہِیں

بغیر اچھی خاصیتوں کے کوئی چیز اپنے نام سے پکارے جانے کے قابل نہیں

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

نَفس جِسمی

(طب) فعلیات ِنفسی ، فعلیات کی وہ شاخ جو دماغ اور نفسی مظاہر سے تعلق رکھتی ہے ۔

نَف جِسمی

نفس اور جسم دونوں سے متعلق (مرض) ، وہ جسمانی مرض جو نفسیاتی دباؤ یا اُلجھن سے پیدا ہو ، نفسی ، جسمی (Psycho somatic)۔

تَبدیلِ جِسمی

metasomatism

اردو، انگلش اور ہندی میں جِسمِی کے معانیدیکھیے

جِسمِی

jismiiजिस्मी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: جِسْمانی

  • Roman
  • Urdu

جِسمِی کے اردو معانی

صفت

  • جسم سے متعلق، بدنی، شخصی، ذاتی، متعلق بہ جسم

شعر

Urdu meaning of jismii

  • Roman
  • Urdu

  • jism se mutaalliq, badanii, shaKhsii, zaatii, mutaalliq bah jism

English meaning of jismii

Adjective

जिस्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

جِسمِی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِسمِی

جسم سے متعلق، بدنی، شخصی، ذاتی، متعلق بہ جسم

جِسْمِیَّہ

(طب) خون کا خلیہ، خون کا چھوٹا سا جز (کرمات دمویہ)، خون کا ذرہ (سرخ یا سفید).

جِسمی رَن٘گ

کسی جسم (حیوانی یا اشیا) کا اپنا فطری رن٘گ.

جِسمی کَہْفَہ

(طب) حیوانی جسم میں غذا کی نالی کا غاز نما حصہ.

جِسْمی نَظْرِیَہ

(طبیعیات) نیوٹن کا مشہور نظریہ جس کے تحت روشنی ایسے لا تعداد ننھے ننھے ذروں پر مشتمل ہے جو منور اجسام سے پرآن نکلتے ہیں جب یہ ذرے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو روشنی کا احساس ہوتا ہے.

جِسمی صَرْف

رک : جسمی اصراف.

جِسمی اَصْراف

(طب) کام کرنے سے جسم میں عناصر و اجزا کی شکست و ریخت.

جِسْمِیَت

جسمی حالت

جِس میں چَمَک نَہِیں وہ ہِیرا نَہِیں ، جِس میں دَمَک نَہِیں وہ عَورَت نَہِیں

بغیر اچھی خاصیتوں کے کوئی چیز اپنے نام سے پکارے جانے کے قابل نہیں

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

نَفس جِسمی

(طب) فعلیات ِنفسی ، فعلیات کی وہ شاخ جو دماغ اور نفسی مظاہر سے تعلق رکھتی ہے ۔

نَف جِسمی

نفس اور جسم دونوں سے متعلق (مرض) ، وہ جسمانی مرض جو نفسیاتی دباؤ یا اُلجھن سے پیدا ہو ، نفسی ، جسمی (Psycho somatic)۔

تَبدیلِ جِسمی

metasomatism

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِسمِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِسمِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone