تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِسْمانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِسْمانی کے معانیدیکھیے
جِسْمانی کے اردو معانی
صفت
- جسم سے منسوب یا متعلق، بدنی، جسمی
-
جسم میں ہونے والی (جسمانی تکلیف، جسمانی تھکاوٹ)
مثال - موہن جسمانی تکلیف سے پریشان ہے
- مادّی
شعر
چل رہی ہے جس سے جسمانی مشین
کوئی پوشیدہ کمانی اور ہے
جسمانی تعلق پہ یہ شرمندگی کیسی
آپس میں بدن کچھ بھی کریں اس سے ہمیں کیا
ہم کہاں روح کی باتوں میں الجھ جاتے ہیں
درمیاں اپنے تعلق بھی تو جسمانی ہے
English meaning of jismaanii
जिस्मानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिस्म से संबंधित, जिस्म की, शारीरिक
-
शरीर में होने वाली, दैहिक (पीड़ा, भूख आदि)
उदाहरण - मोहन जिस्मानी तकलीफ़ से परेशान है
- भौतिक
جِسْمانی کے مترادفات
جِسْمانی کے متضادات
جِسْمانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِسْمانی)
جِسْمانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔