تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس قَدْر" کے متعقلہ نتائج

جِس قَدْر

جتنا، جس حد تک

قَدْر ہونا

قدر کرنا (رک) کا لازم ، عزّت و احترام ہونا ، قدردانی کی جانا .

جِس کَل چاہْنا نَچانا

اپنی مرضی کے مطابق چلانا ، حسب منشا کام لینا.

قَدْر پَہْچانْنا

حیثیت یا اہمیت کو ماننا ، قدر کرنا .

جِس طَرَح ہو سَکے

ہر طرح، ہر طریق سے

کَم قَدْر ہونا

قدر و قیمت یا تعظیم یا عزّت و وقعت میں گھٹ جانا

عالی قَدْر

بڑے رتبے والا، بلند مرتبہ، عظیم

جِس طَرَح بَیٹھے ہو اُسی طَرَح چَلے آؤ

(عو) بہت جلد طلب کرنے اور شدید ضرورت ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

جِس کی لاٹھی اُس کی بَھین٘س

غلبہ زبردست ہی کو ہوتا ہے، وہ جس سے جو چاہے چھین لے، جس کے پاس طاقت ہوتی ہے وہی قابض ہوتا ہے

جِس جِس

ہرایک، ہر شخص، ہرچیز

قَدْر

(معاشیات) قوّتِ تبادلہ، اشیا کا تبادلہ اشیا سے، وہ شے جس سے تبادلہ کیا جاسکے

جِس کا کھانا اُس پَہ غُرّانا

جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا کرنا اچھا نہیں

جِس کے سَر ہَتْھیار اُس کا کیا اِعتبار

سین٘گ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے

جِس کے ہاتھ ڈوئی اُس کا سَب کوئی

جس سے فائدہ پہن٘چتا ہے سب اسی کی خیر خواہی کرتے ہیں

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا .

جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے

آدمی جو کام کرے پورے ارادے اور ہمت سے کرے تاکہ کامیابی ملے

جِس راہ نَہ جانا اُس کے کوس کیا گِنْنا

جس بات سے کچھ غرض نہیں اس کی فکر عبث ہے .

آدْمی کی قَدْر مَرے پَر ہوتی ہے

اس وقت کہتے ہیں جب کسی مرے ہوئے آدمی کی کوئی اچھی بات یاد آئے، مترادف : اچھا آدمی

کَم قَدْر

بے وقعت، بے حیثیت نیز حقیر، گھٹیا

جِس پَر

اس کے باوجود

جِس تِس

ہر ایک، یگانہ وہ بیگانہ، اعلیٰ وادنیٰ، برا بھلا، جیسے تیسے، ہرقسم کا، ہرطرح کا

جِس دَم

جس وقت، جب

کَون سا گَھر ہے جِس میں مَوت نَہِیں آئی

مصیبت اور تکلیف سے کوئی جگہ خالی نہیں

جِس سے

شَبِ قَدْر

لَیلۃ القدر، ایک نہایت متبرک رات، اس شب کے تعین میں اختلاف ہے، مگر اکثر کا اس پر اتفاق ہے کہ وہ رمضان المبارک کی ستائیسویں شب ہے، اس شب کی عبادت ہزار مہینے کی عبادت سے زیادہ بابرکت خیال کی جاتی ہے، رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں بھی لوگوں کا عقیدہ ہے

قَدْر جانْنا

رک : قدر پہچاننا .

گَراں قَدْر

عالی مرتبہ، معزّز، قدر و قیمت والا

قَدْر کھونا

عزت و وقعت کم کرنا ، قدر و قیمت میں فرق ڈالنا ، قدر گھٹ جانا ، وقار جاتا رہنا .

قَدْر شَناسی

قدر پہچاننا، مرتبہ پہچاننا، قدردانی، عزت افزائی

قَدْر دار

باوقعت ؛ عزّت دار ، عزّت والا ؛ قابلِ احترام .

قَدْر شَناس

قدر جاننے والا، قدردانی کرنے والا .

ذی قَدْر

معزز ، صاحبِ منزلت ، جلیل القدر .

والا قَدْر

عالی مرتبہ، عالی قدر، بلند رُتبہ، ذی وقار، بڑی عزت والے

قَدْر سَمَجْھنا

قدر جاننا ، مرتبہ پہچاننا ، قدردان ہونا .

قَدْر اَفْزائی

عزّت افزائی ، ہمّت افرائی ، قدر دانی .

قَدْر کَٹْنا

وقعت نہ رہنا ، بے عزتی ہونا .

قَدْر دانی

احترام، وقعت، عزّت افزائی

قَدْر داں

قدر شناس، قدر جاننے والا، جوہر شناس، مربی، سرپرست

قَدْر آنا

قدر ہونا ، عزّت و احترام کیا جانا .

قَدْر کُھلْنا

(طنزاً) مزہ چکھنا .

قَدْر اَنْداز

ماہر تیر انداز، ٹھیک اندازے پر نشانہ لگانے والا

قَدْر اَنْدازی

تیر اندازی، تیر اندازی میں مہارت، ٹھیک نشانہ لگانا

آسْمان قَدْر

آسماں جناب، نہایت بلند مرتبہ، عالی جاہ، عالی پایہ، عالی شان، مغلوں کا ایک خطاب

کِسی قَدْر

ذرا سا، تھوڑا سا

مَر گَیا مَردُوْد جِس کا فَاتِحَہ نہ دُرُوْد

جَبْر و قَدْر

یہ فلاسفی کہ اللہ سب کچھ کرتا ہے اور آدمی کچھ نہیں کر سکتا

قَدْر و مَنْزِلَت

بزرگی، عظمت، مرتبہ، احترام، عزّت

جِس کا

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھین٘گا باجے

جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کرسکتا ہے، جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے، دوسرے کے بس کا نہیں

جِس دِن سے

رک : جب سے .

جِس طَرَف سے

جِس کی زَبان چلے اُس کے سَتَّر ہَل چَلیں

زبان دراز سب کو دبا لیتا ہے

دُکھ میں سُکھ کی قَدْر ہوتی ہے

آرام کی آدمی قدر نہیں کرتا جب تک اسے تکلیف نہ ہو.

تَشْخِیصِ قَدْر

کسی شخص کے متعلق جان٘چ پرکھ کرنے کے لیے اس کے حالات اور اعمال کا معیار مقرر کرنے کا عمل .

ثَباتِ قَدْر

(معاشیات) شے کی قیمت کا یکساں رہنا، گھٹاؤ بڑھاؤ نہ ہونا

قابِلِ قَدْر

لائق تکریم ، تعظیم کے لائق ، قدر کے قابل.

کا ٹاپُو میں موتی کی قَدْر نَہِیں ہوتی

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی ہوتی ہے ، بھوکے کو جن٘گل میں موتی ملیں تو اسے کیا فائدہ

قَدْر اُٹھا جانا

قدر و منزلت جاتی رہنا ، عزّت و وقار ختم ہوجانا .

قَضا و قَدْر

وہ حکم جو باری تعالیٰ نے کُل موجودات کی نسبت لگا دیئے ہیں، قضا وہ حکمِ اجمالی ہے جو روزِ ازل سے تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اورقدر وہ حکم ہے جو اس حکمِ ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے، مشیتِ الٰہی، حکم الٰہی، تقدیر

قَدْر و قِیمَت

وقعت و منزلت ، عزّت و توقیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس قَدْر کے معانی

جِس قَدْر

jis qadrजिस क़द्र

رائے زنی (جِس قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس قَدْر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جتنا، جس حد تک
  • جس قدر ترکاری بازار میں ملے، لیتے آنا

English meaning of jis qadr

Adverb

  • as much as, to whatever extent or degree, to the extent that

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔