تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِنْسِ خام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْسِ خام کے معانیدیکھیے
جِنْسِ خام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کچا یا خام مال جس سے دوسری اشیاء بنائی جائیں
شعر
جاگ اٹھتا ہے شعور زندگی
کیسے کہئے عشق جنس خام ہے
میں ہوں آخر کو جنس خام ازبرؔ
بیچ دو کوڑیوں کے بھاؤ مجھے
وہ علم جو کہ خوف خدا سے تہی رہے
بے نفع جنس خام ہے بے کار دیکھنا
English meaning of jins-e-KHaam
Noun, Feminine
- raw articles, raw material
जिंस-ए-ख़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कच्ची सामग्री जिससे दूसरी चीज़ तैयार की जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِنْسِ خام)
جِنْسِ خام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔