تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنّ چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنّ چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

جِنّ چَڑْھنا

jinn cha.Dhnaaजिन्न चढ़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً عوامی

Roman

جِنّ چَڑْھنا کے اردو معانی

  • جن کا کسی انسان پر قابض ہو جانا، آسیب کا خلل ہونا
  • (مجازاً) غضبناک ہونا، طیش آنا، بہت زیادہ غصّہ کرنا، جھَلّانا
  • (مجازاً) کسی چیز کا خبط ہونا، سودا ہونا

Urdu meaning of jinn cha.Dhnaa

Roman

  • jin ka kisii insaan par qaabiz ho jaana, aasiib ka Khalal honaa
  • (majaazan) Gazabnaak honaa, taish aanaa, bahut zyaadaa gussaa karnaa, jhallaanaa
  • (majaazan) kisii chiiz ka Khabat honaa, saudaa honaa

English meaning of jinn cha.Dhnaa

  • be possessed by the Genii
  • (Metaphorically) to get angry too much
  • (Metaphorically) fly into a passion

जिन्न चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • जिन्न का किसी मनुष्य पर क़ाबिज़ हो जाना, भूत-प्रेत की रोकावट होना
  • (लाक्षणिक) क्रोधित होना, तैश आना, बहुत ज़्यादा गु़स्सा करना
  • (लाक्षणिक) किसी चीज़ की सनक होना, दीवाना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنّ چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنّ چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone