تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا" کے متعقلہ نتائج

جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا

چیز اتنی تھوڑی تھی کہ کچھ مزا نہ آیا، زبان بھی ناحق خراب ہوئی

جِیب جَلی نَہ سَواد آیا

کچھ فائدہ نہ ہوا ، کوئی مزہ نہ آیا.

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

جِیبھ جَلی سَواد پایا

سالن میں نمک مرچ مزا دیتا ہے.

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتے نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد آیا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتی نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد پایا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتی نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد آیا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا کے معانیدیکھیے

جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا

jiibh jalii svaad na aayaaजीभ जली स्वाद न आया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا کے اردو معانی

  • چیز اتنی تھوڑی تھی کہ کچھ مزا نہ آیا، زبان بھی ناحق خراب ہوئی
  • کوئی چیز بہت تھوڑی کھانے کو ملے تب کہتے ہیں
  • تکلیف اٹھا کر کوئی کام کیا جائے لیکن اس کا کوئی اچھا نتیجہ نہ نکلے تب بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of jiibh jalii svaad na aayaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiiz itnii tho.Dii thii ki kuchh mazaa na aaya, zabaan bhii naahaq Kharaab hu.ii
  • ko.ii chiiz bahut tho.Dii khaane ko mile tab kahte hai.n
  • takliif uThaa kar ko.ii kaam kiya jaaye lekin is ka ko.ii achchhaa natiija na nikle tab bhii kahte hai.n

जीभ जली स्वाद न आया के हिंदी अर्थ

  • वस्तु इतनी थोड़ी थी कि कुछ मज़ा न आया, ज़बान भी बिना कारण के ख़राब हुई
  • कोई चीज़ बहुत थोड़ी खाने को मिले तब कहते हैं
  • कष्ट उठाकर कोई काम किया जाए परंतु उसका कोई अच्छा परिणाम न निकले तब भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا

چیز اتنی تھوڑی تھی کہ کچھ مزا نہ آیا، زبان بھی ناحق خراب ہوئی

جِیب جَلی نَہ سَواد آیا

کچھ فائدہ نہ ہوا ، کوئی مزہ نہ آیا.

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں

جِیبھ جَلی سَواد پایا

سالن میں نمک مرچ مزا دیتا ہے.

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتے نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد آیا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتی نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد پایا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

سِسَکْتی سِسَکْتے نے دِیا پَکایا، بِلَکْتی نے کھایا جِیبھ جَلی نَہ سواد آیا

کسی کی برائے نام حاجت روائی ہونے کے موقع پر مستعمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیبھ جَلی سواد نَہ آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone