تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

جی لَگانا

توجہ کرنا، دلچسپی لینا

جی پَر لَگانا

جی: کو لگانا ،کہرا اثر قبول کرنا.

جی ٹِھکانے لَگانا

جی ٹھکانے لگنا(رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جی لَگانا کے معانیدیکھیے

جی لَگانا

jii lagaanaaजी लगाना

محاورہ

مادہ: جی

  • Roman
  • Urdu

جی لَگانا کے اردو معانی

  • توجہ کرنا، دلچسپی لینا
  • محبت کرنا، عاشق ہونا
  • سوچنا، خیال کرنا
  • سیکھنے کی کوشش کرنا

Urdu meaning of jii lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tavajjaa karnaa, dilchaspii lenaa
  • muhabbat karnaa, aashiq honaa
  • suuchana, Khyaal karnaa
  • siikhne kii koshish karnaa

English meaning of jii lagaanaa

  • fall in love, find an interest in, devote oneself to

जी लगाना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान देना, रुचि लेना
  • मुहब्बत करना, प्रेमी होना
  • सोचना, ख़्याल करना
  • सीखने का प्रसत्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جی لَگانا

توجہ کرنا، دلچسپی لینا

جی پَر لَگانا

جی: کو لگانا ،کہرا اثر قبول کرنا.

جی ٹِھکانے لَگانا

جی ٹھکانے لگنا(رک) کا تعدیہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone